Follw Us on:

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا نیا سنہری دور، کیا یہ مقبولیت برقرار رہ پائے گی؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

2025 کی شروعات پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لیے نئی امید لائی ہے، جس میں اسکرین جوڑیاں ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

معروف اداکار بلال اور ہانیہ عامر جبکہ وہاج علی اور سحر خان کی نئی جوڑیوں نے ڈرامہ بینوں اور ناقدین کی نظریں اپنی جانب مبذول کر لی ہیں۔

باخبر ذرائع کے مطابق یہ فنکار نہ صرف منفرد کہانیوں کا حصہ بن رہے ہیں بلکہ ان کی اسکرین کیمسٹری کو بھی ‘گیم چینجر’ قرار دیا جا رہا ہے۔

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگر یہی رفتار برقرار رہی تو 2025 پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لیے ایک نیا سنہری دور ثابت ہو سکتا ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس