Follw Us on:

میٹھا اور پکا تربوز پہچاننے کے تین آسان طریقے کون سے ہیں؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی تربوز کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے لیکن اکثر افراد میٹھے اور پکے تربوز کی پہچان میں دھوکہ کھا جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق تربوز خریدتے وقت تین نشانیاں ضرور دیکھی جائیں۔ ایک، اس کا پیندا یعنی زمین سے لگا ہوا حصہ کریمی زرد رنگ کا ہو، دوسری اس پر تھپتھپانے سے گونج دار کھوکھلی آواز آئے اور تیسری اس کی شکل مکمل طور پر ہموار اور یکساں ہو۔

یہ علامات نہ صرف اس کے رس بھرے ہونے کی ضمانت ہیں بلکہ گرمیوں میں جسم کو پانی، فائبر اور اہم غذائی اجزاء بھی فراہم کرتی ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس