Follw Us on:

ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کن سمتوں میں اثرانداز ہو سکتے ہیں؟

شاہد عباسی
شاہد عباسی

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے۔ اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد دفاعی اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

دوسری جانب، امریکا اور مغربی طاقتیں نہ صرف ایران کی بڑھتی ہوئی جوہری صلاحیت سے پریشان ہیں بلکہ تہران میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں میں بھی غیر معمولی دلچسپی لے رہی ہیں۔ یہ سوال بھی شدت سے زیر بحث ہے کہ کیا ایران صرف ایک بہانہ ہے، اصل دباؤ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟

“پاکستان میٹرز” کے تازہ پوڈکاسٹ میں مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر منصور جعفر نے ان تمام پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے اور بتایا ہے کہ مغرب اس صورتحال کو کس نظر سے دیکھ رہا ہے، اور اس تمام منظرنامے میں پاکستان کا ممکنہ کردار اور خطرات کیا ہو سکتے ہیں۔

Author

پاکستان میٹرز کے ایڈیٹر شاہد عباسی بطور صحافی 2008 سے ڈیجیٹل نیوز میڈیا سے منسلک ہیں۔ اس سے قبل متعدد پاکستانی اور غیرملکی میڈیا اداروں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔

شاہد عباسی

شاہد عباسی

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس