Follw Us on:

آبنائے ہرمز کیا ہے اور یہ اتنی اہم کیوں ہے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Whatsapp image 2025 06 17 at 7.46.06 pm
ریڈ سی میں ایک چھوٹا سا تنگ راستہ پوری دنیا کی تجارت کا دل ہے۔ (فوٹو: فائل)

بابُ المندب آبنائے عالمی تجارت کی ایک اہم شہ رگ ہے۔ یہ تنگ آبی راستہ بحیرہ احمر کو خلیج عدن سے جوڑتا ہے اور دنیا کی تقریباً 12 فیصد تجارت اس کے پانیوں سے گزرتی ہے۔

یہ آبنائے ایک نہایت اہم راستہ ہے۔ ہر سال کھربوں ڈالر مالیت کا سامان یہاں سے گزرتا ہے۔

بحیرہ احمر اور سوئز کینال سے گزر کر بحری جہاز ہزاروں سمندری میل کا فاصلہ کم کر لیتے ہیں، جس سے ایشیا اور یورپ کے درمیان سفر کا وقت نمایاں طور پر کم ہو جاتا ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ ریڈ سی میں ایک چھوٹا سا تنگ راستہ پوری دنیا کی تجارت کا دل ہے؟ اور اب یہی راستہ جنگ کا میدان بن چکا ہے۔

یمنی حوثی، اسرائیلی جہازوں پر حملے، امریکی بمباری اور دنیا بھر کی معیشت خطرے میں ہے۔ یہ صرف ایک ملک کی کہانی نہیں یہ پوری دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔

یہ جاننے کے لیے کہ یمن کی خانہ جنگی کی اصل کہانی کیا ہے؟ حوثی کون ہیں؟ اور ریڈ سی اتنا اہم کیوں ہے؟ اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس