جب فیلڈ پر ہوتے ہیں تو پیچھے سے گالیاں سننی پڑتی ہیں، حسن علی

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچ ختم ہونے کے بعد قومی پلئیر حسن علی نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس پریس کانفرس میں کراچی کنگز کے نائب کپتان حسن علی نے ایک طنزیہ مگر جذباتی جملہ کہا کہ”بابر کو ہم نے کنگ بنایا، اور ہم ہی اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔” یہ بیان سن […]
40 سالہ ڈاکٹر کے ہاتھوں 15 ہلاکتیں، علاج تھا یا قتل کا فارمولا؟

برلن میں ایک 40 سالہ ماہرِ طب، جس کا شمار پالی ایٹیو کیئر کے ماہرین میں ہوتا تھا، اب 15 مریضوں کے قتل کے الزامات کا سامنا کر رہا ہے۔ استغاثہ کے مطابق، یہ ڈاکٹر اپنے زیر نگرانی مریضوں کو جان بوجھ کر ایک خاص اینستھیزیا اور پٹھوں کو مفلوج کرنے والی دوا دیتا رہا […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بلوچستان کو منتقل کرنا خوش آئند ہے، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے این-25 موٹر وے کی تعمیر اور کچھی کینال فیز ٹو منصوبے کے لیے وفاق کی جانب سے رقم مختص کرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ این-25 کی تعمیر میں پاکستان […]
اردو زبان مذہب نہیں، تہذیب کی شناخت ہے، انڈین سپریم کورٹ

انڈیا سپریم کورٹ نے ایک ایسے مقدمے کا فیصلہ سنایا ہے جس میں مہاراشٹرا کے ضلع اکولا کے ایک چھوٹے سے قصبے پاتور میں میونسپل کونسل کی عمارت پر اردو زبان کے سائن بورڈ نے ایک بڑا قانونی اور تہذیبی سوال کھڑا کر دیا، کیا زبان مذہب سے منسلک ہو سکتی ہے؟ سپریم کورٹ کا […]
کیا رواں سال معیشت اور دنیا تباہ ہوجائے گی؟

ایک نابینا پیسائیک جو تین دہائیاں پہلے دنیا سے رخصت ہو گئیں، آج پھر اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ بابا وانگا، جو بلغاریہ کی ایک مشہور پیش گوئی کرنے والی خاتون تھیں، انہوں نے اپنی زندگی میں کئی بڑی عالمی پیش گوئیاں کی تھیں جنہوں نے انہیں […]
وائٹ ہاؤس کا میڈیا کریک ڈاؤن، ٹرمپ کی کوریج سے عالمی نیوز وائرز کو باہر نکال دیا گیا

دنیا بھر میں خبروں کی فوری ترسیل کے لیے جانے جانے والے خبر رساں ادارے رائٹرز بلوم برگ اور ایسوسی ایٹڈ پریس (AP) کو وائٹ ہاؤس کے قریبی حلقے سے نکال دیا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ انتظامیہ نے ایک فیصلہ کرتے ہوئے ان وائر سروسز کو پریس پول سے مستقل بنیادوں پر […]
اگر فتنے کے بغیر 5 سال مل جائیں تو یہ ملک ترقی کرے گا، مریم نواز

پنجاب کی فضاؤں میں سانس لینا اب خواب نہیں، حقیقت بننے جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماحول دوست انقلاب کا آغاز کر دیا ہے جہاں فضائی آلودگی، اسموگ، اور صنعتی زہر کے خلاف عملی جنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاہور میں ماحولیاتی تحفظ فورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
ٹرمپ کی حکومت بس اپنے امیر دوستوں کو اور امیر بنا رہی ہے، سابق امریکی صدر جو بائیڈن

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہنگائی میں نمایاں کمی کا دعویٰ کر کے عوام کو حیران کر دیا۔ ان کے مطابق پیٹرول سمیت روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل کمی آ رہی ہے اور امریکی معیشت ایک مثبت سمت میں بڑھ رہی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ “ہم نے مہنگائی کے جن کو […]
ون ڈے کرکٹ میں آئی سی سی کا دو گیندوں کے اصول میں تبدیلی پر غور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) رواں ہفتے ہرارے میں ہونے والے اہم اجلاسوں میں اس تجویز پر غور کر رہی ہے کہ ون ڈے میچ کی ہر اننگز میں 35ویں اوور کے بعد صرف ایک گیند استعمال کی جائے۔ وہی دو گیندوں والا اصول، جو ایک دہائی سے زائد عرصے سے رائج ہے اب […]
لبنانی صدر کا حزب اللہ کے ہتھیاروں کو حکومتی تحویل میں لینے کا اعلان

لبنان کے صدر جوزف عون نے ایک اعلان کیا ہے، قطر کے دورے کے دوران 15 اپریل کو ایک غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر نے کہا کہ وہ 2025 کو ایسا سال بنانا چاہتے ہیں جب پورے ملک میں صرف ریاست کے پاس ہتھیار ہوں اور کوئی بھی مسلح گروہ ریاستی […]