پہلے سوچنا تھا، روس کی طاقت کا اندازہ لگا کر جنگ شروع کرنی چاہیے تھی، ٹرمپ کی زلنسکی پر تنقید

جنگ سے جھلسے یوکرینی شہر “سومی” میں خوفناک روسی میزائل حملہ ہوا تھا جس میں 35 شہری جان سے گئے اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے اس حملے سے اگلے ہی روز ٹرمپ نے اس سانحے کو محض “غلطی” قرار دے دیا اور سارا الزام یوکرینی صدر ولادیمیر زلنسکی پر ڈال دیا۔ ٹرمپ نے […]
شیخوپورہ کے ایف سی برانچ پر فائرنگ، 45 سالہ ملازم جاں بحق

شیخوپورہ کے ایف سی برانچ پر فائرنگ سے کام کرنے والا ملازم جان کی بازی ہار گیا۔ شیخوپورہ کے مصروف بائی پاس چوک پر واقع کے ایف سی ریسٹورنٹ میں اچانک گولیوں کی آواز گونجی تو سب سہم گئے۔ ایک نامعلوم شخص پچھلے دروازے سے کچن میں داخل ہوا اور سیدھا فائر کھول دیا۔ بندوق […]
عمران خان کو بچوں سے رابطہ اور ذاتی ڈاکٹرز سے معائنے کی اجازت مل گئی

اسپیشل سینٹرل عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے لیے دو اہم درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ہے جن کا انتظار نہ صرف ان کے حامی بلکہ ناقدین بھی شدت سے کر رہے تھے۔ عدالت نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ عمران خان کو اپنے بچوں سے واٹس ایپ […]
ہم پاک-امریکا شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، مریم نواز

امریکی کانگریس کا اعلیٰ سطحی وفد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات کے لیے پہنچا۔ اس وفد میں نمایاں امریکی کانگریس مین ٹام سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے، جبکہ قائم مقام امریکی سفیر نتالی بیکر، پولیٹیکل آفیسر نکھل ہاکن اور امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز بھی وفد کا حصہ تھے۔ یہ ملاقات ایک […]
وہاڑی میں پاکستان ایئر فورس کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

وہاڑی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب رہے۔ یہ طیارہ وہاڑی کے علاقے رتہ ٹبہ کے قریب گر کر تباہ ہوا تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ دونوں پائلٹ پیرا شوٹ کے ذریعے طیار […]
انڈیا کے شریاس آئیر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انڈیا کے مڈل آرڈر کے اسٹائلش بلے باز شریاس آئیر نے کرکٹ کے میدان میں مسلسل بہترین پرفارم کیا اور اسی کارکردگی پر وہ مارچ 2025 کے لیے آئی سی سی مین آف دی منتھ قرار پائے۔ آئیر نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی اور ابھرتے ہوئے اسٹار راچن رویندرا کو پیچھے چھوڑتے […]
ایران جوہری خواب چھوڑ دے ورنہ انجام اچھا نہیں ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہ روکی تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ “ایران کو جوہری ہتھیار کا خواب ترک کرنا ہوگا ورنہ دنیا ایک اور […]
نوے کی دہائی کے اسٹارز نے دل تو جیتے مگر کوئی ٹرافی نہیں ، محمد حفیظ

سابق کپتان محمد حفیظ کے ایک بیان نے سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے کہ خود شعیب اختر بھی خاموش نہ رہ سکے۔ اُن کے جذباتی ردعمل نے اس بحث کو بڑھا دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ کیا نوے کی دہائی کے لیجنڈری کرکٹرز واقعی کوئی “لیگیسی” چھوڑ کر نہیں […]
ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے مطالبات مسترد کرنے پر 2.2 ارب ڈالر کی امداد روک دی

صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ہارورڈ یونیورسٹی کے 2.2 ارب ڈالرز کے وفاقی فنڈز منجمد کیے جا رہے ہیں۔ یہ اعلان اُس کے فوراً بعد آیا جب ہارورڈ نے وہ مطالبات مسترد کر دیے جو وائٹ ہاؤس نے گزشتہ ہفتے ایک سرکاری خط میں بھیجے تھے۔ مطالبات بظاہر یہ تھے کہ […]
مستونگ میں پولیس ٹرک پر دھماکہ ، 3 اہلکار شہید اور 19 زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس میں بلوچستان کانسٹیبلری کے تین بہادر اہلکار شہید اور اٹھارہ زخمی ہوگئے۔ دشت روڈ پر معمول کے مطابق پولیس اہلکار ڈیوٹی کے بعد واپس اپنے مرکز کی طرف آ رہے تھے کہ اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ یہ حملہ موٹر سائیکل میں نصب […]