22 اپریل یکجہتی غزہ ہڑتال، پاکستان بزنس فورم کا حمایت کا اعلان

Protest on plaistine in karachi

پاکستان بزنس فورم کراچی نے ایک اعلان کیا ہے کہ 22 اپریل 2025 بروز منگل کو ہونے والی ملک گیر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی مکمل حمایت کی جائے گی۔  یہ ہڑتال فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے منعقد کی جارہی ہے اور کراچی کے تاجر برادری نے اس تاریخی […]

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، 97 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

Anp

منشیات فروشوں کے گرد اے این ایف نے گھیرا تنگ کر دیا ہے، ملک بھر میں پانچ بڑے کریک ڈاؤنز کے دوران 97.842 کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی، جن کی مالیت 6 کروڑ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھیجے جانے والے ایک پارسل کی معمولی سی تلاشی […]

امریکا نے اسرائیل کو 18 کروڑ ڈالر کے ٹینک انجن فروخت کرنے کی منظوری دیدی

Israel and usa

امریکا نے اسرائیل کو 18 کروڑ ڈالر مالیت کے ہیوی وہیکل انجن فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی عروج پر ہے اور اسرائیل اپنی فوجی طاقت میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے۔ امریکی دفاعی سلامتی تعاون ایجنسی نے اس معاہدے […]

بڑے لوگوں کی صحبت

Whatsapp image 2025 04 15 at 7.08.19 am

بڑے لوگوں کی صحبت انسان کو بڑا بنا دیتی ہے’۔ اس مقولے کو مجسم دیکھنا ہو تو پروفیسر خورشید احمد کو دیکھئے۔ ان کے آباؤ اجداد جالندھر کی خاک سے اٹھے اور دلی کے ہو گئے پھر رشتوں ناتوں کا سلسلہ ترکی تک دراز ہو گیا، یوں اس خاندان میں وہ کیفیت پیدا ہوئی جسے […]

معیشت کی بحالی یا نئے مسائل کا آغاز: آئی ایم ایف کے ساتھ نیا معاہدہ کیا رنگ لائے گا؟

Imf

پاکستان نے حال ہی میں ایک بار پھر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نیا معاہدہ کر لیا ہے۔ یہ خبر ملکی اور عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں جگہ پا چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ معاہدہ پاکستان کی معیشت کو سہارا دے گا یا ایک نئے اقتصادی بحران کی […]

آئی سی سی نے افغان خواتین کرکٹرز کے لیے خصوصی فنڈ کا اعلان کردیا

Afghan women cricketers

آئی سی سی نے اتوار کو ایک اعلان کیا، جس کے تحت افغان خواتین کرکٹرز کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس قائم کی جائے گی تاکہ ان کو کھیل جاری رکھنے میں مدد حاصل ہو سکے۔ اس اقدام کا مقصد افغان کھلاڑیوں کو مالی امداد فراہم کرنا ہے تاکہ وہ کھیل کی دنیا میں واپس […]

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس: عدالت نے تین ملزمان کو سات سال کی سزا سنا دی

Khalil ur rehman qamar

پاکستان کے مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو اغوا اور ہنی ٹریپ میں پھنسانے والے تین ملزمان کو لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سات سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت کے جج ارشد جاوید نے پیر کے روز اس فیصلے کا اعلان کیا جب کہ اس کیس میں دیگر ملزمان […]

جناح ہاؤس حملہ کیس: میڈیکل کی بنیاد پر ضمانت دی تو تمام قیدیوں کو رہا کرنا پڑے گا، چیف جسٹس

Chief justic of paistan

سپریم کورٹ میں جناح ہاؤس حملہ کیس کے مرکزی ملزم علی رضا کی ضمانت کی درخواست نے نیا رخ اختیار کر لیا، جب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ “اگر میڈیکل بنیاد پر ضمانت دے دی گئی تو پھر تمام قیدیوں کو رہا کرنا پڑے گا۔” تین رکنی بینچ کی سربراہی […]

عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں بھی 8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

Petrol prices

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ دنوں کے دوران 8 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، جس سے عوام کو مہنگائی کے دباؤ سے کچھ راحت ملنے کی توقع ہے۔ عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کے سبب حکومتی ذرائع کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

اربوں کا بینک اسکینڈل، انڈیا کا مفرور جیولر بیلجیم میں گرفتار

Choksi

بیلجیم سے ایک ایسی خبر آئی ہے جس نے انڈیا کے مشہور بینک فراڈ کیس کو ایک بار پھر سرخیوں میں لا کھڑا کیا ہے۔ سات سال سے مفرور، انڈیا کا مطلوب ترین جیولر مہول چوکسی بالآخر قانون کی گرفت میں آ گیا۔ انڈیا کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ایک معتبر ذرائع نے  عالمی خبر رساں […]