ٹرمپ کا یوٹرن: چینی الیکٹرانکس پر 145 فیصد ٹیرف ختم کردیا

Trumo

ایک ایسے وقت میں جب تجارتی جنگ کے بھڑکنے کی توقع کی جا رہی تھی تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک یوٹرن لے لیا ہے۔  امریکی صدر نے چین سے درآمد ہونے والے اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز، ہارڈ ڈرائیوز، پروسیسرز اور سیمی کنڈکٹرز پر لگایا گیا 145 فیصد بھاری ٹیرف اچانک ختم کر دیا گیا […]

ایران میں دہشت گردوں کا حملہ: باپ بیٹے سمیت 8 پاکستانی مزدور قتل

Pakistani killed in iran

ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان بلوچستان کے دورافتادہ گاؤں “ہزرآباد” میں واقع ایک چھوٹے سے ورکشاپ پر نامعلوم حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا۔  یہ وہ جگہ تھی جہاں آٹھ پاکستانی مزدور گاڑیوں کی پالش، پینٹنگ اور مرمت کا کام کرتے تھے۔ یہ محنت کش لوگ، جو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے […]

اسرائیلی فورسز کا اسپتال پر حملہ: بچوں، عورتوں سمیت درجنوں افراد شہید

Israel attack on gaza

غزہ کی فضا دھماکوں سے لرز اٹھی، اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے ال اہلی اسپتال پر بےرحمانہ بمباری کی، جہاں مریض، زخمی، اور نوزائیدہ بچوں کی آخری امید دم توڑتی دکھائی دی۔  ڈاکٹرز نے جان کی پروا کیے بغیر مریضوں کو کندھوں پر اٹھا کر اسپتال سے نکالا لیکن بم برسنے کا سلسلہ […]

پاکستانیوں کے لیے سعودی حکومت کا تحفہ، حج کوٹے میں 10 ہزار کا اضافہ کر دیا

Hajj

حج 2025 کی تیاریاں جوں جوں تیز ہو رہی ہیں، پاکستانی عازمین کے لیے ایک اور خبر سامنے آئی ہے، جس میں سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے حج کوٹے میں مزید 10 ہزار لوگوں کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے نے ہزاروں پاکستانیوں کو رواں سال حج کرنے کی ایک نئی امید […]

رات بھر زمین کانپتی رہی، ایسا لگتا تھا جیسے قیامت آ گئی ہو، غزہ کے رہائشی

Gaza peoples

غزہ ایک بار پھر خون سے نہا گیا، آج طلوع صبح سے قبل ہی اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ پر قیامت ڈھا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 13 نہتے فلسطینی شہید ہو گئے۔  عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں رہائشیوں نے بتایا کہ “رات […]

حکومت کا 53 ہزار ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ

Mohsin naqvi

پاکستانی کی جانب سے تاریخ کا ایک غیر معمولی اور چونکا دینے والا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس میں حکومت نے بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہونے والے 53 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے ہیں۔  یہ فیصلہ بظاہر غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف ایک قدم سمجھا جا رہا ہے، مگر […]

امریکا نے اچانک اربوں ڈالر کے معاہدے منسوخ کر دیے، آخر پینٹاگون میں کیا چل رہا ہے؟

Pete hegseth

دنیا کی سب سے بڑی فوج کے مرکز میں اچانک ایسا فیصلہ سامنے آیا جس نے نہ صرف ملکی حلقوں کو حیران کیا بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی بحث چھیڑ دی۔  امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے غیر متوقع قدم اٹھاتے ہوئے دفاعی بجٹ کے اربوں ڈالرز کے معاہدے منسوخ کر دیے۔ یہ فیصلے […]

کپتان بابر اعظم چند گھنٹے قبل زخمی، کیا پی ایس ایل کھیل پائیں گے؟

Babar azam psl

پاکستان سپر لیگ (PSL) سیزن 10 کے آغاز سے چند گھنٹے قبل پشاور زلمی کے کپتان اور پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم اچانک ایک تربیتی سیشن کے دوران زخمی ہو گئے جس کے بعد ان کی PSL میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو اسلام […]

ہم چاہتے ہیں عوام کو ریلیف ملے، مگر آئی ایم ایف کا اعتماد ضروری ہے، وزیر خزانہ

Finance minister of pakistan

مہنگائی کی چکی میں پس رہی عوام کے لئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نہ صرف بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کی کوشش کر رہی ہے بلکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے بھی ایک جامع ریلیف پیکج تیار کر لیا گیا ہے جو آئندہ وفاقی بجٹ میں شامل […]

 ہرڈ اور میکڈونلڈ جزائر: جہاں انسان ناپید، مگر امریکی ٹیکس پہنچ گئے

Penguine

دنیا کے نقشے پر ایک مقام ایسا بھی ہے جہاں نہ کوئی بازار ہے نہ بندرگاہ اور نہ ہی کوئی رہائشی آبادی، مگر امریکی تجارتی پابندیاں وہاں بھی پہنچ گئیں۔ آسٹریلیا کے جنوب مغرب میں 4,000 کلومیٹر دور برف سے ڈھکے، آتش فشانی سرزمین پر مشتمل ‘ہیئرڈ اور میکڈونلڈ جزائر’ بھی حال ہی میں امریکی […]