دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام: کراچی کی PAF مسرور ایئربیس تباہی سے بال بال بچ گئی

پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسی نے دہشت گردی کا ایک منصوبہ ناکام بنا دیا ہے جو اگر کامیاب ہو جاتا تو کراچی کے دل میں قیامت برپا ہو سکتی تھی۔ مسلح حملہ آوروں کا ہدف ملک کی سب سے اسٹریٹیجک ایئربیس PAF مسرور تھی لیکن بروقت کارروائی نے دشمنوں کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ ذرائع […]
پاناما کی بندرگاہیں امریکا کے سپرد: کینال کے گرد فوجی گھیرا، کیا پاناما بھی دوسرا عراق بننے جا رہا ہے؟

پاناما ایک بار پھر امریکا کی توجہ کا مرکز، ایک بار پھر متنازعہ معاہدہ اور ایک بار پھر وہی سوال، کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟ امریکا اور پاناما کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے ایک نئے سیکیورٹی معاہدے نے خطے میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس معاہدے کے تحت امریکی […]
ٹرمپ کی ایران پر معاشی پابندی: دبئی میں بیٹھا انڈین شہری امریکا کے نشانے پر

امریکا نے ایرانی تیل کی غیر قانونی فروخت روکنے کیلئے نئی اور سخت پابندیاں عائد کر دیں۔ یہ صرف معاشی دباؤ نہیں بلکہ عالمی سیاست کی وہ شطرنج کی چال ہے جو آنے والے دنوں میں خطے کے حالات کو مزید پیچیدہ بنا سکتی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب […]
‘وقت آ گیا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کیا جائے’ فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ فرانس جون میں فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔فرانس 5 کے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے میکرون کا کہنا تھا کہ “ہمیں آگے بڑھنا ہوگا، ہم اس اعتراف کی طرف جا […]
سندھ کا زرعی بجٹ: موسمیاتی چیلنجز کے مقابل جدید اسکیموں کا اعلان

جیسے ہی سندھ حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوئی تو محکمہ زراعت کی ایک اہم بیٹھک نے سیاسی، ماحولیاتی اور زرعی حلقوں میں اہم فیصلے کیے ہیں۔ ایک طرف بڑھتی ہوئی موسمیاتی تبدیلی تو دوسری طرف پانی کی سنگین قلت، ان دونوں چیلنجز نے زرعی معیشت کی […]
گرین پاکستان انیشیٹو: ’چولستان کینال کی تعمیر کومعطل رکھا جائے‘

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں ایک قرارداد جمع کرائی جس میں انہوں نے “گرین پاکستان انیشیٹیو” کے تحت سندھ کے پانی کے حقوق پر اثر انداز ہونے والے چولستان کینال منصوبے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اس قرارداد کو اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی قیادت میں […]
یوکرین جنگ: ‘روس چینی شہریوں کو فوج میں بھرتی کر رہا ہے’

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک اور پریشان کن دعویٰ کیا ہے کہ کم از کم 155 چینی شہری یوکرین کی جنگ میں روس کے ساتھ مل کر لڑ رہے ہیں۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب یوکرین کی فوج نے دو چینی جنگجوؤں کو پکڑ لیا جو پہلی بار چین […]
افغان پناہ گزینوں کی بے دخلی: ارشد ‘چائے والا’ کا بھی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیا گیا

مردان کا رہائشی ارشد خان، جو 2016 میں ایک چائے والے کے طور پر سوشل میڈیا پر مشہور ہو گیا تھا، اس نے اپنے CNIC اور پاسپورٹ کے بلاک ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ارشد خان کا کیس ایک قانونی جنگ کی صورت اختیار کر چکا ہے جس میں نہ […]
’ہم چین کے گنواروں سے قرض لیتے ہیں‘ امریکی نائب صدر کے بیان پر طوفان برپا

دنیا کی دو بڑی طاقتوں کے درمیان کشیدگی بڑھ چکی ہے لیکن اس بار یہ طوفان کسی فوجی مشق، تجارتی معاہدے یا ٹیکنالوجی کی جنگ کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک جملے کا مرہون منت ہے۔ امریکا کے نومنتخب نائب صدر جے ڈی وینس نے ایک امریکی ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے چینی شہریوں […]
پاکستانی معدنیات: کیا امریکا کی نظریں اسلام آباد پر ہیں؟

اسلام آباد کی فضا ان دنوں قدرے مختلف ہے، خاموش مگر گہری سیاسی چہل پہل، سفارتی سرگرمیوں کی غیر معمولی جنبش اور ایک اہم پیغام۔ 8 اور 9 اپریل کو اسلام آباد کی سڑکوں پر ایک ایسا مہمان گھوم رہا تھا جو صرف رسمی دورے پر نہیں آیا تھا بلکہ وہ کچھ خاص لے کر […]