“جھک جاؤ یا نتائج بھگتو” امریکا نے ایران پرمزید پابندیاں لگا دیں

Marco robio

واشنگٹن نے تہران پر ایک اور سفارتی حملہ کر دیا، جوہری مذاکرات سے محض 48 گھنٹے قبل امریکا نے ایران کے مزید پانچ اداروں اور ایک اہم شخصیت پر سخت پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ تمام ادارے ایران کے متنازع جوہری پروگرام سے منسلک ہیں۔ بظاہر تو یہ […]

کراچی میں ڈمپر حادثہ: ایک ٹکر، 9 گاڑیاں نذرِ آتش

Dumber accident

شہر قائد ایک بار پھر آگ، غصے اور چیخ و پکار کی لپیٹ میں آگیا، جہاں نارتھ کراچی کے پاور ہاؤس چورنگی پر ایک معمولی ٹریفک حادثے نے دیکھتے ہی دیکھتے پرتشدد ہنگامے کی صورت اختیار کر لی۔  ایک ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کیا لگی، مشتعل ہجوم نے انتقام کی ایسی آگ بھڑکائی جس […]

ایران اور امریکا میں ’مذاکرات‘ کے دروازے کھلنے کا امکان

Khamna e

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدہ ایک نئی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے بشرطیکہ امریکا اپنی پوزیشن میں نرمی لائے اور سنجیدہ مذاکرات کا حصہ بنے۔  یہ بیان انہوں نے اس وقت دیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو اپنے دباؤ […]

پینٹاگون کے چیف نے نیٹو میں تعینات امریکی فوجی نمائندے کو برطرف کر دیا

Pentagone

امریکی وزیر دفاع پٹ ہیگسیٹھ نے نیٹو میں تعینات امریکی فوجی نمائندے وائس ایڈمرل شوشانا کو چیٹ فیلڈ کے عہدے سے ہٹایا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ وائس ایڈمرل چیٹ فیلڈ کو ان کی کم اعتمادی لے ڈوبی ہے۔ یہ برطرفی امریکی فوجی قیادت میں ہونے والی ایک […]

عالمی برادری غزہ میں ’انسانی توہین‘ پرسخت ردعمل دے، اقوام متحدہ

Israel gaza

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسے دنیا کی نظر سے الگ مسئلہ قرار دیا ہے۔ ایک ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کے بعد وہاں کوئی خوراک، ایندھن یا دوا نہیں پہنچ رہی۔  گوتریس نے اس صورتحال کو نہ صرف انسانیت کی توہین قرار […]

9 مئی کے سانحے میں کتنا نقصان ہوا؟ پنجاب حکومت نے رپورٹ جمع کرادی

9 may

پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں 9 مئی کے سانحے سے متعلق ایک رپورٹ جمع کرائی ہے جس میں پنجاب بھر میں ہونے والی تباہی کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے۔  9 مئی کو ہونے والے تشویشناک واقعات میں پنجاب کے 38 شہروں میں توڑ پھوڑ، املاک کو شدید نقصان پہنچا اور اس سب […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کو آپس میں صلح کے لیے راضی کر لیا

Berister gohar

پشاور میں تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ایک کامیاب مشن کے تحت پارٹی کے اندرونی اختلافات کو ختم کرنے کی کوششیں تیز کر دیں۔  ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے اہم رہنماؤں علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقاتیں کیں ہیں۔  ان ملاقاتوں میں بیرسٹر گوہر […]

وراٹ کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل کر لیے

Virat

7 اپریل 2025 کا دن انڈین کرکٹ کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوا جب وراٹ کوہلی نے ایک اور یادگار کارنامہ سرانجام دے دیا۔  یہ وہ دن تھا جب کوہلی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر میں 13 ہزار رنز مکمل کر کے نہ صرف دنیا کو حیران کن کارکردگی دکھائی بلکہ ایک نیا ریکارڈ […]

امریکی سرپرستی میں اسرائیلی بمباری جاری، مزید 19 معصوم فلسطینی شہید

Israel gaza

غزہ میں اسرائیلی فورسز نے بمباری کی ہے جس میں کم از کم 19 فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔  یہ شہادتیں آج صبح کے وقت پیش آئی ہیں اور یہ سلسلہ غزہ کے مختلف علاقوں میں جاری ہے۔ فلسطینیوں کی امداد کے لیے کام کرنے والی تنظیم “سیول ڈیفنس” کے مطابق بمباری […]

امریکی ٹیرفز: 37 فیصد ٹیکس کے بعد بنگلہ دیش کی گارمنٹس انڈسٹری بھی مشکلات کا شکار

Bangladesh economy

بنگلہ دیش کی گارمنٹس انڈسٹری کو امریکا کی جانب سے حالیہ ٹیرفز کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکا نے بنگلہ دیش کے کپڑے اور چمڑے کے مصنوعات پر 37 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جو گزشتہ 16 فیصد سے کہیں زیادہ ہے۔ اس فیصلے کے بعد بنگلہ دیش کے مینوفیکچررز اور […]