’بلوچستان میں شناخت کے بعد 6 افراد قتل‘ بڑا فوجی آپریشن ہوسکتا ہے، وزیراعلیٰ

بلوچستان کے علاقے کلماٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مسلح افراد نے کراچی جانے والی مسافر بس کے چار مسافروں کو شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد گولی مار کر قتل کر دیا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق پنجاب سے تھا اور تین دیگر کو اغوا […]
امریکی آٹو ٹیرف کے باعث انڈین روپے کی قدر میں کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں امریکا کی جانب سے نئی گاڑیوں پر ٹارفز عائد کرنے کی خبر کے اثرات بھارتی کرنسی پر بھی نظر آئیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کیے گئے اس فیصلے نے نہ صرف ایشیائی شئیر مارکیٹ کو متاثر کیا بلکہ امریکی اسٹاکس بھی شدید مندی کا شکار ہو گئے ہیں۔ […]
‘سہولیات ایتھوپیا جیسی اور نتائج اسپین جیسے’ ڈاکٹرز کا حکومت کے خلاف احتجاج

پنجاب میں صحت کے شعبے کی نجکاری کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ آج لاہور کے جنرل ہسپتال کے باہر ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے سخت نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ نجکاری کا فیصلہ […]
پب جی مزید دوبھائیوں کی زندگیاں نگل گئی

یمن میں ایک آن لائن ویڈیو گیم کی معمولی تکرار خونی تصادم میں بدل گئی جب ایک معمر شخص نے غصے میں آ کر دو نوجوان بھائیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ یہ المناک واقعہ ‘وادی عمد ضلع’ میں افطار سے کچھ دیر قبل پیش آیا۔ مقامی ذرائع اور وزارت داخلہ کی رپورٹ […]
‘زبان کے پکے ہیں، بجلی سستی ہوگی، وزیراعظم جلد خوشخبری سنائیں گے’ وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت اپنی زبان پر پکی ہے اور اس کی زبان پچھلی حکومت جیسی نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری وزیراعظم جلد قوم کو دیں گے اور اس کے لئے وقت کا انتخاب محض چند دنوں کا […]
اسرائیلی فورسز نے غزہ میں ماں اور بچوں سمیت مزید 12 افراد کو شہید کردیا

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں 12 افراد کو شہید کر دیا ہے جن میں ایک ماں اور اس کا چھ ماہ کا بچہ جبکہ دیگر چار افراد شامل ہیں۔ غزہ میں وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے حملوں میں اب تک 50,144 فلسطینی ہلاک اور 113,704 زخمی ہو چکے ہیں۔ غزہ کے حکومتی میڈیا آفس […]
پاکستان ریلوے کے شیڈول میں تبدیلیاں، مسافروں کے لیے نئے روانگی اوقات کا اعلان

لاہور سے کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کے شیڈول میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ‘محمد حنیف گل’ کی ہدایات کے تحت، کچھ ٹرینوں کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے تاکہ سفر میں سہولت اور روانگی کی روانی کو یقینی بنایا جا سکے۔ بزنس ایکسپریس […]
محکمہ ٹرانسپورٹ کی کارروائی، زائد کرایہ وصول کرنے پر 427 گاڑیوں کا چالان کردیا

عید الفطر کے موقع پر عوام کو سستی اور منصفانہ ٹرانسپورٹ کی فراہمی کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کے دوران 710 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی جس میں سے 427 گاڑیوں کو زائد کرایہ وصول کرنے کے الزام میں چالان کیا گیا۔ ٹرانسپورٹرز کو مجموعی طور پر […]
آئی پی ایل 2025: پنجاب کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو شکست دے دی

پنجاب کنگز کے مالکان نے 3.17 ملین ڈالر کی رقم خرچ کر کے شریاس آئر کو ٹیم کا حصہ بنایا اور یہ فیصلہ اب تک درست ثابت ہو رہا ہے۔ شریاس آئر کی قیادت میں پنجاب کنگز نے آئی پی ایل کے حالیہ میچ میں 2022 کی چیمپئن گجرات ٹائٹنز کو شکست دے کر اپنی […]
بلاول بھٹو کی پی ٹی آئی کے ساتھ سیکیورٹی مذاکرات کی پیشکش، وفاقی حکومت نے پیشکش قبول کرلی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ سیکیورٹی مسائل پر بات چیت کے آغاز کی پیشکش کو وفاقی حکومت نے قبول کر لیا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت […]