قطر میں امریکی اڈہ العدید ائیر بیس کیا ہے؟

قطر کے دارالحکومت دوحہ کے جنوب مغرب میں واقع العدید ایئر بیس مشرق وسطیٰ میں امریکہ کا سب سے بڑا اور اہم فوجی اڈہ ہے۔ 24 ہیکٹر پر پھیلا یہ بیس نہ صرف امریکی سینٹرل کمانڈ کا فارورڈ ہیڈکوارٹر ہے، بلکہ یہ خطے میں امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت کئی اتحادی ممالک کی مشترکہ کارروائیوں […]
سندھ میں ڈاکو راج ختم کرو، جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں احتجاج

اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر جماعت اسلامی نے کشمور اور سندھ کے دیگر علاقوں میں ڈاکو راج کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا، جس میں جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے شرکت کی۔ انہوں نے بدامنی، عوام کے جان و مال کے عدم تحفظ اور سندھ حکومت کی ناکامی پر […]
آبناٸے ہرمز کے قریب دو تیل بردار بحری جہازوں کا یوٹرن، خطے میں کشیدگی سے شپنگ متاثر

اسٹریٹ آف ہرمز کے قریب دو بڑے تیل بردار بحری جہازوں نے اپنے راستے سے ہٹتے ہوئے یوٹرن لیا،یہ اقدام امریکا کی جانب سے ایران پر حالیہ فوجی حملوں کے بعد سامنے آیا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی نے کئی جہازوں کو رفتار تیز کرنے، رکنے یا اپنا راستہ تبدیل کرنے پر مجبور […]
پاکستان کی انڈیا کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے انڈیا کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے نیا نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق انڈین طیاروں پر پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق یہ پابندی […]
کراچی گندگی کا ڈھیر بن گیا، پی ٹی آئی نے میئر کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا

پاکستان تحریک انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے شہر میں نالہ صفائی کی ابتر صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت اور میئر کراچی کو غفلت کا ذمے دار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشگی وارننگ کے باوجود شہر کے نالوں […]
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ‘بڑھتی کشیدگی بات چیت اور سفارت کاری کے امکانات کو معدوم کررہی ہے’

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایران پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں قومی سلامتی کمیٹی نے اسرائیل کی غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ کارروائیوں کی شدید […]
کیش لیس اکانومی کے فروغ کے لیے وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت اجلاس: ‘ ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان کو بھی کیش لیس نظام کو ترجیح دینی ہو گی’

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت کیش لیس اکانومی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملکی معیشت کو ڈیجیٹل بنیادوں پر استوار کرنے اور ادائیگیوں کے نظام کو جدید خطوط پر منتقل کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِاعظم نے ڈیجیٹل پیمنٹس انوویشن اینڈ ایڈوپشن کمیٹی، ڈیجیٹل […]
محکمہ موسمیات کی 25 جون سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 25 جون سے یکم جولائی کے دوران مون سون بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں مون سون ہواؤں میں شدت آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک اور چکوال سمیت بالائی پنجاب کے کئی […]
پیوٹن-عراقچی ملاقات: ‘ایران کے خلاف بلااشتعال اسرائیلی حملوں کا کوئی جواز نہیں’

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ماسکو میں اہم ملاقات جاری ہے۔ روس کے سرکاری ٹی وی پر نشر کیے گئے ایک بیان میں صدر پیوٹن نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو “بلاجواز اور اشتعال انگیز” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف بلااشتعال اسرائیلی حملوں کا کوئی […]
فردو نیوکلیئر سائٹ کو امریکی حملے میں شدید نقصان پہنچا، آئی اے ای اے کا خدشہ

اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کے فردو یورینیم افزودگی مرکز پر امریکی حملے سے ممکنہ طور پر بہت سنگین نوعیت کا نقصان پہنچا ہے، اگرچہ زیر زمین نقصان کی مکمل حد تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ یہ بیان انہوں نے انٹرنیشنل […]