مفادات کے سائے میں اصولوں کی شمع: کیا ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں؟

Whatsapp image 2025 06 15 at 10.57.55 pm (1)

پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت کے جرات مندانہ مؤقف کو ساری عرب دنیا میں سراہا جا رہا ہے۔ اسی طرح سعودی ولی عہد کی جانب سے ایرانی صدر کے ساتھ رابطے کو ایک مثبت اور نتیجہ خیز تبدیلی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ ملکوں کے درمیان نہ ہمیشہ دوستی ہوتی ہے […]

ایران اسرائیل جنگ تیسرے روز کہاں کھڑی ہے؟

Whatsapp image 2025 06 15 at 5.21.14 pm (1)

ایران اسرائیل جنگ تیسرے روز کہاں کھڑی ہے؟ اس سوال پر غور کرتے جائیں، منظر کھلتا جائے گا۔ جنگ کے تیسرے روز اسرائیل کے دو حلیفوں یعنی امریکا اور برطانیہ نے بہ انداز دیگر اسرائیل کی گلو خلاصی کے لیے آواز بلند کی ہے۔ برطانیہ نے کہا ہے کہ اب تحمل اور سفارت کاری کے […]

ملٹی نیشنل کاروبار یا جاسوسی کے نیٹ ورک!

فلسطینی شہر حیفہ، جو کہ ایک قدیم بندرگاہ ہے اور اس وقت اسرائیلی قبضے میں ہے، وہاں بھارتی بزنس گروپ اڈانی کی ایک لاکھ کروڑ انڈین روپے سے زائد کی سرمایہ کاری موجود ہے۔ یہ محض بزنس نہیں، بلکہ بندرگاہ پر اختیار اور جغرافیائی رسائی کا جدید ترین ماڈل ہے۔ گزشتہ رات کے ایرانی حملے […]

ایران اسرائیل معرکہ: پاکستان کہاں کھڑا ہے اور اسے کیا کرنا چاہیے؟

Whatsapp image 2025 06 14 at 11.18.03 pm

ایران ایک ایسا ملک ہے، جس نے اپنے ”نام نہاد اسلامی“ انقلاب کے بعد نہ صرف اپنی سرزمین بلکہ پوری مسلم دنیا پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی۔ 1979میں خمینی کے ”شیعہ انقلاب“ کے بعد ایران  نے نظریاتی سرحدوں کو زمینی سرحدوں پر ترجیح دی اور ”تصدیر انقلاب“یعنی انقلاب کی برآمد کو ایک ریاستی […]

فلسطینی نسل کشی عالمی سازش: اسرائیل-امریکہ گٹھ جوڑ

چند ہفتے قبل، میں نے “اسرائیل یتیم ہوگیا” کے عنوان سے ایک بلاگ لکھا تھا جس میں میں نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے جنگی مجرم وزیرِاعظم نیتن یاہو کے درمیان بڑھتے اختلافات اورسفارتی تنہائی کو موضوع بنایا تھا۔ اس وقت بین القوامی میڈیا اور امریکہ اور اسرائیل کے پے رول […]

وفاقی بجٹ 2025-26، زبانی جمع خرچ، جھوٹے وعدے اور اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ

سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ پیش کیا گیا تو حسب روایت حکومت نے ”اپنی کارکردگی کی قصیدہ گوئی“ کے ساتھ” خوش فہمیوں“ کے انبار لگا دیے۔ وزراء نے دعویٰ کیا کہ یہ بجٹ عام آدمی کے لیے ہے،ملکی معیشت کو مستحکم کرے گااور ترقی کی نئی راہیں کھولے گا مگر جب اس بجٹ کی تفصیلات […]

بجٹ کی زد میں رئیل سٹیٹ انڈسٹری،معاشی بحالی یا سرمایہ کشی؟ 

بجٹ 2025-26 کی آمد آمد ہے اور حسبِ روایت ملک بھر کے مختلف شعبہ جات اس بات پر نگاہیں جمائے بیٹھے ہیں کہ آنے والا بجٹ ان کے لیے ریلیف لائے گا یا مزید بوجھ؟۔  ان ہی طبقات میں سے ایک اہم طبقہ رئیل سٹیٹ سے وابستہ افراد کا ہے،جن میں پلاٹ مالکان،تعمیراتی کمپنیاں،ایجنٹس،سرمایہ کار […]

ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ یقین تھا کہ قبضہ ہمیشہ جاری رہ سکتا ہے، سابق اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ

Haaretz اسرائیل کا بڑا اخبار ہےآج 5 جون 2025 کو اخبار میں اسرائیل فلسطین تنازع کے حوالے سے تحریر شائع ہوئی۔ یہ دراصل اسرائیل کے ایک بڑے طبقے کی رائے بھی ہے کہ اسرائیل اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے چند ایک اس جنگ کو اسرائیل کا اختتام بھی قرار دے رہے ہیں۔Zehava Galon […]

’تحریک انصاف جماعت نہیں ایک ’کیفیت‘ ہے‘

Blog pti

دانشوروں کی محفل میں یہ جملہ سنا تو میں چونک گیا،یہ اس وقت کی بات ہے جب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی کیلئے رواں دواں تھے تو وفاق اور پنجاب ان کو روکنے کی کوشش کررہا تھا،علی امین گنڈاپور اپنے مقاصد میں تو کامیاب نہ رہے اور خوساختہ’اغواء‘کے بعد کے پی اسمبلی میں […]

کم عمری کی شادی کی ممانعت کا متنازعہ بل، تہذیبی یلغار اور شریعت سے انحراف کی راہ پر گامزن پاکستان

New blog image

آخرکاروہ دن بھی آگیا جس کی طرف کئی فکری حلقے، مذہبی جماعتیں اور آئینی ماہرین برسوں سے متوجہ کر رہے تھے۔۔۔ جمعے کے دن صدرمملکت آصف علی زرداری  نے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے متنازعہ بل پر دستخط کر دیے۔ جس کے مطابق اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی […]