گیس بل پر کتے کی تصویر: سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

مانسہرہ سوئی گیس کے ایک حالیہ بل پر صارفین اس وقت حیران رہ گئے، جب بل پر میٹر کی ریڈنگ کی تصویر کی بجائے ایک کتے کی تصویر شائع کر دی گئی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب میٹر ریڈر ریڈنگ نوٹ کرنے متعلقہ مقام پر پہنچا تو میٹر کے بالکل قریب ایک کتا بیٹھا […]
2025 میں شائقین کن ڈراموں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں؟

اگرچہ حالیہ پاکستانی ڈرامے اکثر پرانے موضوعات اور کمزور اسکرپٹس کے باعث ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں، لیکن 2025 میں ٹیلی وژن اسکرینز پر ایک نیا جوش اور توقعات کی لہر دیکھی جا رہی ہے۔ شائقین اب ان ڈراموں کی جانب دیکھ رہے ہیں جن میں بڑی کاسٹ، مضبوط کہانیاں، اور […]
بیویوں کا شوہروں سے مقابلہ طلاق کی بڑی وجہ ہے، صبا فیصل

سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ماضی میں نیوز کاسٹنگ کے دوران ایک نیشنل ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں جس پر وہ بے حد خوش ہوئی تھیں۔ تاہم، […]
اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق پر آصف رضا میر نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکار آصف رضا میر نے پہلی بار اپنے بیٹے احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کی طلاق پر خاموشی توڑ دی ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آصف رضا میر نے اس معاملے پر کھل کر بات کی اور دونوں فنکاروں کو درپیش چیلنجز کا ذکر کیا۔ آصف رضا […]
معرکہ حق: پاکستان نے انڈیا کو کیسے مات دی؟ دستاویزی فلم نے تہلکہ مچادیا

ایک چشم کشا اور شواہد پر مبنی 27 منٹ 51 سیکنڈ دورانیے کی دستاویزی فلم “معرکہ حق“ نے جنوبی ایشیا کے جیو اسٹریٹیجک منظرنامے میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ فلم میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کرتے ہوئے انڈیا کے گمراہ کن بیانیے کو منطقی اور ناقابل تردید شواہد کے ذریعے چیلنج کیا […]
پاکستان اور جہنم میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو جہنم جانا پسند کروں گا، جاوید اختر

معروف انڈین شاعر اور سکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے کہا ہے کہ اگر انہیں جہنم اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو وہ جہنم جانا پسند کریں گے۔ ممبئی میں ایک کتاب کی رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ وہ جب بھی تمام فریقین کو […]
انڈین ٹریول وی لاگر جیوتی ملہوترا پاکستان کے لیے حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار

انڈیا کی معروف ٹریول وی لاگر جیوتی ملہوترا کو ایک پاکستانی شہری سے مبینہ روابط اور حساس معلومات کے تبادلے کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو نے اے این آئی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیوتی ملہوترا نے دہلی میں ایک پاکستانی افسر […]
فنکاروں کے بعد انڈیا نے پاکستانی گانوں پر بھی پابندی لگا دی

انڈیا میں پاکستانی فنکاروں اور ان کے کام پر ایک بار پھر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حالیہ دنوں انڈیا اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد انڈین حکومت نے ڈیجیٹل میڈیا پر پاکستانی نژاد مواد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انڈیا وزارت اطلاعات […]
گلوکار عطا اللہ خان کی بیٹی نے ہالی وڈ فلم ‘مشن امپاسیبل’ میں ویژول ایفیکٹس پر کام مکمل کرلیا

پاکستانی نژاد ویژول ایفیکٹس آرٹسٹ لاریب عطا نے ہالی ووڈ کی معروف فلم ‘مشن امپاسیبل، دی فائنل ریکننگ‘ میں اپنے فن کا لوہا منوا لیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب عطا اور اُن کی ٹیم نے اس فلم کے تمام ویژول ایفیکٹس مکمل کر لیے ہیں۔ فلم […]
نئی ڈاکومینٹری نے فلسطینی خاتون صحافی شیریں کے قاتل اسرائیلی فوجی کی شناخت ظاہر کر دی

دستاویزی فلم “شیرین کو کس نے مارا؟” نیویارک میں اپنی پہلی نمائش کے موقع پر ناظرین کے سامنے ایک اہم انکشاف لے کر آئی ہے۔ زیٹیو میڈیا کی اس فلم میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ الجزیرہ کی معروف فلسطینی نژاد صحافی شیرین ابو اکلیح کو اسرائیلی فوجی ایلون سکاجیو نے گولی مار کر […]