یورپی یونین کا ٹک ٹاک پر 600 ملین ڈالر جرمانہ عائد، صارفین کا ڈیٹا چین کیوں بھیجا؟

یورپی یونین نے چین کے مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم TikTok پر 530 ملین یورو، تقریباً 600 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا، یہ جرمانہ یورپی صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو چین منتقل کرنے اور اسے چینی حکام کی ممکنہ دسترس سے محفوظ نہ رکھنے کے الزام میں عائد کیا گیا۔ یہ اقدام یورپی تاریخ […]
اظہارِ رائے پر قدغن: انڈیا میں پاکستانی نیوز چینلز کے بعد شاہد آفریدی کا یوٹیوب چینل بھی بلاک

پہلگام حملے میں پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بیانات سے بچنے اور پراپوگینڈا پھیلانے کے لیے انڈیانے پاکستان کے نیوز چینل اور اداکاروں کے سوشل میڈیا کو بلاک کرنے کے بعد سابق کپتان شاہد آفریدی کا بھی یوٹیوب چینل بلاک کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی سفارش پر […]
انڈیا نے ماہرہ خان، ہانیہ عامر، علی ظفر سمیت دیگر پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بلاک کر دیے

انڈیا نے پاکستانی نیوز چینل کے بعد پاکستانی اداکاروں ماہرہ خان، ہانیہ عامر، سجل علی، اور علی ظفر سمیت کئی مشہور پاکستانی مشہور شخصیات کے انسٹا گرام اکاؤنٹ بلاک کرنا شروع کر دیے ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق پہلگام ‘فالس فلیگ آپریشن’ کے بعد بھارت میں معروف پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کردیے […]
اگر انڈیا نے حملے کی غلطی کی تو ہم کڑا جواب دیں گے، جاوید شیخ

جب پہلگام کی وادی میں دہشت گردوں کا حملہ ہوا تو انڈیا کی انگلی ایک بار پھر بغیر کسی ثبوت کے پاکستان کی طرف اُٹھ گئی۔ حیرت انگیز طور پر محض آدھے گھنٹے میں ایف آئی آر درج ہوئی اور پاکستان پر الزام بھی عائد ہوگیا۔ لیکن اس بار انڈین پروپیگنڈہ اتنی آسانی سے نہیں […]
لاہور: معروف ٹک ٹاکر شوہر کے ہاتھوں قتل، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مقبول ٹک ٹاکر آیت مریم کو ان کے شوہر سعد نے گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ نجی خبررساں ادارے سی این این اردو کے مطابق یہ المناک واقعہ گزشتہ دو روز قبل پیش آیا تھا لیکن واردات کا پیر کو اس وقت انکشاف […]
فواد خان کی فلم ‘ابیر گلال’ پر انڈیا میں پابندی عائد

انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلقات نے ایک اور ثقافتی تخلیق کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ انڈین فلم “ابیر گلاب” اب انڈیا میں پابندی کے خطرے سے دوچار ہو چکی ہے۔ اس فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور اس فلم کا ریلیز مئی میں طے تھا، […]
‘نہ کیمرہ نہ ٹیم، بس ایک موبائل اور دماغ’ کراچی کے طلحہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بلدیہ ٹاؤن، کراچی کے ایک چھوٹے سے گھر میں 16 سالہ طلحہ احمد موبائل فون سے ویڈیو بنانے میں مصروف ہے۔ اس کی ہر ویڈیو کو تقریبا لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں اور لائیک کرتے ہیں اور اب تو اس کا نام پاکستان کے مقبول ترین ٹین ایج کامیڈیئنز میں شامل ہو چکا ہے۔ صرف ایک […]
نا قابلِ یقین تفریحی ماحول: برطانیہ نیا یونیورسل تھیم پارک بنائے گا

برطانیہ میں ایک نیا یونیورسل تھیم پارک کھولنے کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔ حکومت نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، اور توقع ہے کہ یہ پارک 2031 میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ بیڈفورڈ شائر میں بننے والا یہ پارک یورپ کے سب سے بڑے اور جدید تھیم پارکوں میں سے […]
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس: عدالت نے تین ملزمان کو سات سال کی سزا سنا دی

پاکستان کے مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو اغوا اور ہنی ٹریپ میں پھنسانے والے تین ملزمان کو لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سات سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت کے جج ارشد جاوید نے پیر کے روز اس فیصلے کا اعلان کیا جب کہ اس کیس میں دیگر ملزمان […]
چینی نوجوان نے خطاطی کے ذریعے والدین کا قرض اتاردیا

چین کے شہر ووہان کے رہائشی 31 سالہ چِن زاؤ نے ایک ایسی مثال قائم کی ہے جس میں اس نے اپنے والدین کا 2 کروڑ یوآن (جو کہ تقریباً 7 کروڑ 69 لاکھ پاکستانی روپے بنتے ہیں) کا قرضہ ادا کرنے کے لیے اپنی خطاطی کی مہارت کو بروئے کار لایا۔ چِن زاؤ نے […]