’شدید بارشوں کا اثر‘, لاہور میں قومی کرکٹرز کے ٹریننگ کیمپس مؤخر

لاہور میں جاری مون سون بارشوں کے باعث قومی کرکٹرز کے شیڈولڈ اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپس کے آغاز میں ہی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پیر سے شروع ہونے والے ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹرز کے ٹریننگ سیشنز بارش کے باعث ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع […]
ون ڈے رینکنگ، پاکستان کا کون سا کھلاڑی کون سی پوزیشن پر ہے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے (او ڈی آئی) فارمیٹ کے تازہ ترین بیٹنگ، بولنگ اور آل راؤنڈرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بیٹنگ رینکنگ میں انڈیا کے شبھمن گل بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں، جبکہ پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں۔ انڈیا ہی کے کپتان […]
برائن لارا کا ریکارڈ توڑ سکنے کے باوجود ایسا نہ کرنے پر جنوبی افریقن کپتان کے چرچے

بولاوایو میں زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن ویان ملڈر لنچ کے وقت 367 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے، اور اُن کے پاس عظیم ویسٹ انڈین بلے باز برائن لارا کا ناقابلِ شکست 400 رنز کا عالمی ریکارڈ توڑنے کا واضح موقع موجود تھا۔ مگر جنوبی افریقن قائم مقام کپتان نے حیران کن […]
بڑے ٹورنامنٹس میں شاندار کارکردگی، کیا پاکستان ہاکی کا نیا سورج طلوع ہو پائے گا؟

پاکستان کا قومی کھیل ہاکی، جس نے ماضی میں عالمی سطح پر کئی اعزازات جیتے، آج فنڈز کی کمی، حکومت کی بے توجہی اور وسائل کی عدم فراہمی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے۔ لیکن گزشتہ کچھ عرصے میں پاکستانی ہاکی ٹیم نے عالمی سطح پر اپنی کارکردگی میں کچھ نمایاں بہتری دکھائی ہے، […]
اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز: پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیت کر تاریخ رقم کردی

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق انڈونیشیا میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں مریم محمود* نے پاکستان کی فتح میں کلیدی […]
پاکستان نے مالدیپ کو شکست دے کر ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 (پلیٹ ڈویژن کپ) کے فائنل میں مالدیپ کو ایک شاندار مقابلے کے بعد 60 کے مقابلے میں 35 پوائنٹس سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جنوبی کوریا کے شہر جنجو میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ٹورنامنٹ کے دوران ناقابلِ شکست […]
لیورپول کے معروف فٹبالر ڈییوگو ژوٹا اسپین میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

لیورپول فٹبال کلب کے معروف پرتگالی اسٹرائیکر ڈییوگو ژوٹا اسپین اپنے چھوٹے بھائی آندرے کے ہمراہ شمال مغربی علاقے میں کار حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ دلخراش حادثہ جمعرات کی رات 12 بج کر 30 منٹ پر زامورا کے قریب رِیاس باخاس ہائی وے (A-52) پر پیش آیا، […]
شبھمن گل کی اننگ، ایسا ریکارڈ جس نے ماہرین کو بھی چونکا دیا

برمنگھم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن انڈیاکے کپتان شبھمن گل نے انگلینڈ کے خلاف ناقابل شکست 114 رنز کی اننگز کھیلی، جو انگلینڈ میں ریکارڈ کے مطابق اب تک کی سب سے کم غلطیوں والی ٹیسٹ سنچری ہے۔ کرک وز کے مطابق گل کی اننگز میں فالس شاٹ کا تناسب صرف 3.5 فیصد […]
ومبلڈن ٹینس، نوواک جوکووچ نے الیگزانڈر مولر کو شکست دے دی

نوواک جوکووچ نے فرانس کے الیگزانڈر مولر کو چار سیٹوں میں شکست دے کر ومبلڈن 2025 میں اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ سینٹر کورٹ پر کھیلے گئے اس مقابلے میں سربیئن اسٹار نے 6-1، 6-7(7)، 6-2، 6-2 سے کامیابی حاصل کی۔ یہ میچ تین گھنٹے سے کچھ زیادہ وقت تک جاری رہا، جہاں […]
ایشیا کپ 2025، 12 سے 28 ستمبر تک کھیلا جائے گا, میزبان ممالک کون ہوں گے؟

اے سی سی نے مینز ایشیا کپ 2025 کے میزبان ممالک کے نام کا اعلان کر دیا۔ فی الحال 12 سے 28 ستمبر تک کھیلے جانے والے اس ایونٹ کی انڈیا اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مل کر میزبانی کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات اور سری لنکا دونوں مشترکہ میزبانی […]