جنگ زدہ ملک کی بحالی کا عزم، یورپی یونین کا شام پر اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

Seriya president

یورپی یونین نے شام پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ جنگ زدہ ملک کی تعمیرنو اور بحالی میں مدد فراہم کی جا سکے۔ یہ فیصلہ صدر بشار الاسد کے اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد شام کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی نشریاتی […]

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: پاکستان روایتی حریف انڈیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

Pakistani team

پاکستان نے  16ویں بی ایف اے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں روایتی حریف انڈیا کو 14-1 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ ایران کے شہر کرج میں کھیلے جانے والے بی ایف اے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں قومی بیس بال ٹیم نے انڈیا کو […]

91 فیصد پاکستانیوں کے مطابق سیز فائر معاہدہ دونوں ممالک کے حق میں بہتر ہے: گیلپ پاکستان

Pak inida

تحقیقاتی ادارے گیلپ پاکستان کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان اور انڈیا کی کشیدگی کے بعد 91 فیصد پاکستانی عوام نے سیز فائر معاہدے کو دونوں ممالک کے لیے درست قرار دیا ہے۔ تحقیقاتی ادارہ گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 96 فیصد پاکستانیوں نے انڈین جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر خوشی […]

غزہ کے زخموں پر مرہم یا محض دکھاوا؟ اسرائیل کی اقوامِ متحدہ کو محدود امداد بھیجنے کی اجازت

Gaza

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اسے جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں تقریباً 100 ٹرکوں پر مشتمل امداد بھیجنے کی اجازت مل گئی ہے جبکہ انسانی امداد محدود پیمانے پر علاقے میں واپس جانا شروع ہو گئی ہے۔ عالمی خبر ارساں ادارے رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی […]

فیملی وی لاگنگ کیسے زندگیاں تباہ کر رہی ہے؟

Family vlogging

یوٹیوب پر روزمرہ زندگی کی جھلکیاں دکھانے والے فیملی وی لاگز بظاہر بے ضرر نظر آتے ہیں، مگر ماہرینِ نفسیات خبردار کر رہے ہیں کہ یہ رجحان خاندانوں اور بچوں کی ذہنی صحت پر گہرے منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔ ماہر نفسیات مبشرہ طیبہ نے پاکستان میٹرز کے ساتھ کی گئی پوڈکاسٹ کے دوران […]

بیویوں کا شوہروں سے مقابلہ طلاق کی بڑی وجہ ہے، صبا فیصل

Saba faisal

سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ماضی میں نیوز کاسٹنگ کے دوران ایک نیشنل ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں جس پر وہ بے حد خوش ہوئی تھیں۔ تاہم، […]

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید73 فلسطینی شہید

Gaza

اسرائیلی افواج کی غزہ پر تازہ ترین بمباری میں مزید 73 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں متعدد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،غزہ شہر میں ایک بے گھر افراد کے شیلٹر پر کیے گئے فضائی حملے میں 22 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ  کے مطابق اسرائیل کی جانب سے […]

فیلڈ مارشل کون ہوتا ہے؟

Field martial

پاکستان کی تاریخ میں فیلڈ مارشل کا عہدہ ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ یہ عہدہ دراصل ایک اعزازی عہدہ ہے جو کسی ایسی شخصیت کو دیا جاتا ہےجو اپنے ملک کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دے چکی ہوں۔  پاکستان کی تاریخ میں اب تک واحد فیلڈ مارشل ایوب خان تھے، مگر اب یہ اعزاز […]

فیول پر فی لیٹر لیوی 100 روپے کرنے کا فیصلہ سوائے لوٹ مار کے کچھ نہیں، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem,,

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے فیول پر لیوی 100 روپے فی لیٹر کرنے کے فیصلے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ سوائے لوٹ مار کہ کچھ نہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے سوشل میڈیا  پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹویٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا […]

مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات: ’تعاون کے فروغ کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لیے پُرعزم ہیں‘

Mariyam nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب برطانیہ کے ساتھ اشتراک کار کو مزید وسعت دینے اور تعاون کے فروغ کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور، تعلیم، سرمایہ […]