Follw Us on:

انڈین فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا دیا

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
انڈین فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا دیا

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر آج انڈین فوج نے چورا کمپلیکس کے مقام پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست کا اعتراف کر لیا۔

یہ اقدام پاکستان آرمی کی زبردست جوابی کارروائی کے بعد سامنے آیا، جس میں پاک آرمی نے انڈین فورسز کے 5 جنگی طیارے مار گرائے گئے اور متعدد فوجی پوسٹوں کو تباہ کر دیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق رات گئے انڈین فوج کی جانب سے کی گئی جارحیت کو پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ پاک آرمی کی جانب سے انڈیا پر شدید فائرنگ اور میزائلی حملے کیے گئے جس کے بعد دشمن کو پیچھے ہٹنا پڑا۔

چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈے کا لہرانا انڈین فوج کی پسپائی کی واضح علامت ہے۔ 

پاکستان آرمی نے ثابت کر کیا کہ وہ ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیارہیں۔ انڈیا کی کسی بھی جارحیت کا فی الفور اور دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: بلا اشتعال حملہ ہرگز بے جواب نہیں رہے گا، فیصلہ کن ردعمل جاری ہے، شہباز شریف

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس