نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی اپنے بیٹوں سے گفتگو کرائی گئی، تاہم اس ٹیلی فونک رابطے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔
یہ بھی پڑھیں: دہلی میں روزانہ 16 بچوں سمیت 60 سے زائد افراد لاپتہ ہوتے ہیں، انڈین جریدہ
وفاقی وزیر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کروا دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔







