
ڈونلڈ ٹرمپ نےامریکا کے اہم تجارتی شراکت داروں کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی 29 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کرکے تجارتی جنگ کو مزید بڑھا دیا ہے۔ امریکا کو درآمد کی جانے والی زیادہ تر اشیا پر 10 فیصد ٹیرف کے ساتھ ساتھ حریفوں سے لے کر اتحادیوں تک
صدر آصف علی زرداری کا کووڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ بدھ کے روز صدر ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ بیان میں تصدیق کی گئی کہ صدر زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹر
بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ اپنی احتجاجی تحریک کے نئے مرحلے کا اعلان کریں گے، کیونکہ ان کے احتجاج کو چھ دن مکمل ہو چکے ہیں اور حکومتی وفد کے ساتھ ہونے والی بات چیت بے نتیجہ رہی۔
ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں، خصوصاً افغان شہریوں کی واپسی کے حکومتی منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس مرحلے میں افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ان کے وطن واپس بھیجنے کے لیے تحویل میں لینے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ اس
پاکستان میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ دس سالوں کی نسبت ڈیڑھ فیصد سے بڑھ کر سات فیصد پر پہنچ گئی ہے جو بھارت اور بنگلہ دیشن سے بھی زیادہ ہے ۔بے روزگاری کو ختم کرنے کے لیے سالانہ 15 لاکھ نئی نوکریوں کی ضرورت ہے لیکن ملک کی آبادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیگل ٹیم کے سابق رکن فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیرِاعظم عمران خان بیانیے کی جنگ جیت رہے تھے، اسی لیے ان کا پیغام باہر نہ آنے دینے کا منصوبہ بنایا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق میڈیا سے
لاہور سے جدہ جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ER-821 بڑے حادثے سے بچ گئی، طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث ٹیک آف کے فوراً بعد ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ذرائع کے مطابق طیارہ آٹھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہوا، لیکن جیسے ہی پرواز
پنجاب ایمرجنسی سروس نے ماہِ مارچ کے دوران صوبے بھر میں 1 لاکھ 84 ہزار 837 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے 1 لاکھ 90 ہزار 104 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ترجمان ریسکیو پنجاب کے مطابق گزشتہ ماہ صوبے میں 42,549 ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں 422
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے بعض پاکستانی صحافیوں کے حالیہ اسرائیل کے مبینہ دورے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صحافتی اخلاقیات اور ملکی خارجہ پالیسی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ نجی خبررساں ادارے انڈیپینڈنٹ اردو کے مطابق پی ایف یو جے کے صدر
صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہوگئی اور وہ کراچی میں کلفٹن کے نجی اسپتال ایڈمٹ کردیے گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق صدر پاکستان کو رات4 بجے اچانک صحت خراب ہونے پر اسپتال لایا گیا۔ صدرزرداری اسپتال کے چھٹے فلور پر ایگزیکٹو وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔ اسپتال کے