
پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں حالیہ کمی کے سرکاری دعوے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، مگر عام شہریوں کو اب بھی بنیادی ضروریات کی خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت کے مطابق معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے، لیکن عوامی سطح
عید الفطر کی آمد پر لاہور، راولپنڈی اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق لاہور کی مارکیٹوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک جا پہنچی، جب کہ ٹماٹر 60
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1620 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1389 روپے اضافے سے 2
پاکستان میں آئندہ 15 اپریل تک کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ نے نوٹفیکشن جاری کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 254
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2,380 روپے مہنگا ہو کر 3,23,380 روپے کا ہو گیا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 2.3 ارب ڈالر تک کی رسائی حاصل ہوگی۔ اس حوالے سے سٹاف لیول معاہدے طے پا چکے ہیں۔ نجی
پاکستان نے چین کے بینک (ICBC) کو ایک ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا ہے، جس کی وجہ سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 10.6 بلین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ حکومت امید کر رہی ہے کہ چین اس قرض کو دوبارہ فنانس کرے گا، لیکن
عالمی مارکیٹ میں امریکا کی جانب سے نئی گاڑیوں پر ٹارفز عائد کرنے کی خبر کے اثرات بھارتی کرنسی پر بھی نظر آئیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کیے گئے اس فیصلے نے نہ صرف ایشیائی شئیر مارکیٹ کو متاثر کیا بلکہ امریکی اسٹاکس بھی شدید مندی
ان کمپنیوں پر الزام ہے کہ وہ امریکی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے خلاف کام کررہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، جن کمپنیوں پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں 19 پاکستانی، 42 چینی، اور4 متحدہ عرب امارات کی کمپنیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایران، تائیوان، فرانس، سینیگال،
بلوچستان میں ریکوڈک پراجیکٹ کے حوالے سے کی گئی تازہ ترین فزیبلٹی اسٹڈی کے مطابق یہاں موجود سونے اور تانبے کے ذخائر کی مالیت 60 بلین ڈالر سے زائد ہے۔ اس منصوبے میں تین سرکاری توانائی کمپنیوں نے اپنی فنڈنگ کو بڑھا کر تقریباً 1.9 بلین ڈالر کر دیا ہے۔