
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ ’ایکس دیکھو‘ جاری کر دیا۔ معروف پنجابی گلوکار ابرارالحق پہلی بار پی ایس ایل کے ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں، ان کے ساتھ علی ظفر اور نتاشا
نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ہیملٹن کے سیڈون پارک میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 8 وکٹوں
پاکستان اور کیویز کے دوران میچ میں جہاں قومی ٹیم کی کارکردگی نے شائقین کو مایوس کیا، وہیں ایک کیوی کھلاڑی نے وہ یادگار لمحہ دیا جس نے سب کے دل جیت لیے۔ لاہور میں پیدا ہونے والے محمد عباس نے نیوزی لینڈ کی طرف سے اپنے کرکٹ کیریئر کا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کی تیاریوں کے لیے کراچی کنگز نے ایک فیصلہ کیا ہے۔ کراچی نے جمعہ کے روز انگلینڈ کے سابق پلیئر ‘روی بوپارا’ کو پی ایس ایل 10 کے لیے اپنے ہیڈ کوچ کے طور پر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ اس
نیپیئر میں کھیلے گئے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے۔ مارک چیپمین نے شاندار 132 رنز کی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا، ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی۔ پی ایس ایل 2016 میں اپنے پہلے سیزن کے ساتھ شروع ہوا، پاکستان کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ بن چکی
آئی پی ایل 2025 میں شاردول تھاکر نے شاندار پرفارمنس کے ساتھ ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ سنرائزر حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ان کی 4 وکٹوں کی شاندار کارکردگی نے انہیں پرپل کیپ کو لیڈربورڈ پر سرفہرست لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں
خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے 9 سے 19 اپریل تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق اسکواڈ
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ ویلنگٹن ریجنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل تھی۔ ٹاس کے موقع پر نیوزی لینڈ کے کپتان
پنجاب کنگز کے مالکان نے 3.17 ملین ڈالر کی رقم خرچ کر کے شریاس آئر کو ٹیم کا حصہ بنایا اور یہ فیصلہ اب تک درست ثابت ہو رہا ہے۔ شریاس آئر کی قیادت میں پنجاب کنگز نے آئی پی ایل کے حالیہ میچ میں 2022 کی چیمپئن گجرات ٹائٹنز