
پاکستان


گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی

امن کے عزم کو کمزوری نہ سمجھا جائے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، دفتر خارجہ

گورنر پختونخوا کا پولیس شہدا اور زخمیوں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑے اضافے کا اعلان

نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کا منصوبہ، الخدمت بنو قابل گجرات کی پہلی گریجویشن تقریب آج ہوگی

پشاور اسکول حادثہ: لیز پر لی گئی اراضی پر عمارت، بچوں کی شکایات مسترد، اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

پنجاب میں ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی تقسیم پانچ نومبر سے شروع ہوگی، طالبات کو ترجیح دیں گے: مریم نواز

بھاگے ہوئے دہشت گرد واپس آئے تو سب مسائل شروع ہوئے ، تحریک انصاف کے کچھ لوگ اس سب کے ذمہ دار ہیں، اسحاق ڈار

پشاور اسکول سانحہ: 30 بچوں اور خاتون ٹیچر کی موت کا مقدمہ درج

پاکستان میں بھوک کی صورتحال مزید سنگین، عالمی ہنگر انڈیکس میں 122 ممالک میں 106واں نمبر

امیر جماعت اسلامی کا پشاور اسکول حادثے میں بچوں اور اساتذہ کی شہادت پر افسوس کا اظہار
لائیوپی ٹی آئی براہ راست کوئی مذاکرات نہيں کرے گی، فیصلہ اب اپوزیشن اتحاد اور آل پارٹیز کانفرنس میں ہوگا: اسد قیصر

سرحدی دراندازی اور دہشت گردی کے پیش نظر گورنر راج اور ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر استعمال کیا، اعظم نذیر تارڑ

اینکر اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے مرنیوالوں کی تعداد 35 ہوگئی، اسکول مالک گرفتار، انکوائری کمیٹی قائم

محکمہ تعلیم پنجاب نےموسم سرما میں اسکولوں کے نئے اوقات کارکا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پاکستان اور عمان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، 5 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاک فوج نے برطانیہ میں کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا

مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبرپختونخوا حکومت چلا رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

روسی وزیرِ داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد میں شیشہ کیفوں پر مکمل پابندی، آج رات سے کریک ڈاؤن کا اعلان

کے فور منصوبہ؛ 10 سال پہلے شروع ہوا، 25 ارب میں مکمل ہونے والا 94 ارب روپے کھا چکا، کب مکمل ہوگا؟

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا، خواجہ آصف

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد بھی مذاکرات کا دروازہ کھلا ہے، بلاول بھٹو

وزیراعظم شہباز شریف سے سیکرٹری جنرل مکہ دفاعی اتحاد کی اہم ملاقات

خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی ہر ممکن کوشش کی، مجبوراً گورنر راج کا فیصلہ کیا: وزیراعظم شہباز شریف

'ایمرجنسی اور گورنر راج کی دستاویزات نہیں ملیں،' جے یو آئی کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط

معاہدہ ہوجاتا تو آج ایمرجنسی نہ لگتی، ہم میں سے کوئی بھی نہیں چاہتا تھا کہ ایمرجنسی لگے: محسن نقوی

پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی کے 9 زیرِ حراست ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست

