
پاکستان


پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو پہیہ جام اور اسلام آباد مارچ کریں گے: حافظ نعیم الرحمان

حکومت اورجماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم؛ ' متعلقہ اداروں کی رائے لے کر جمعرات کو دوبارہ مذاکرات ہوں گے'، احسن اقبال

پہلے برآمد، پھر درآمد، پاکستان میں چینی بحران کا پرانا چکر

بانی سے سیاسی قیادت اور خاندان کی ملاقات کرائی جائے، بیرسٹر گوہر

دھرتی ماں پاکستان ہے جو ناقابل تقسیم ہے، باقی سب انتظامی یونٹ ہیں: خالد مقبول صدیقی

کے پی میں عملاً کوئی حکومت نہیں، ہم سے بھی بھتہ مانگا جاتاہے: مولانا فضل الرحمان

پاک فضائیہ نے معرکۂ حق میں غیر معمولی جنگی مہارت کا مظاہرہ کیا، دشمن کو شکست دی: وزیراعظم شہباز شریف

کراچی کوریڈور ٹریفک حل کرے گا یا مسئلہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرے گا؟

کیا اسلام آباد کا اپنا وزیراعلیٰ اور میئر ہوگا؟ مجوزہ ڈرافٹ وزیراعظم کو پیش

مریم اورنگزیب کی مریم نواز کے متنازع بیان پر وضاحت، ’حاسدین نے گفتگو کو صوبائیت اور لسانیت کا گھٹیا رنگ دیا‘

مریم نواز نے 3 صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے کر مودی کو کلین چٹ دے دی: سہیل آفریدی

پاکستان نے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

سینئر صحافی بلال غوری رات گئے گھر سے لاپتہ، این سی سی آئی اے میں مقدمہ درج

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا

حکومت اپنی نااہلی اور ناقص گورننس چھپانے کے لیے عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیاں، 21 خوارج ہلاک: آئی ایس پی آر

عمران خان کی رائے آنے تک انتظامی یونٹس کے عمل میں شامل نہیں ہوں گے: سلمان اکرم راجا

حکومت کا ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے 24 ارب روپے کاروباری برادری کی سہولت کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فلک جاوید کا جناح ہاؤس حملہ کیس میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

دھرنے ملک کے مختلف شہروں تک سرایت کرچکے، آئندہ ایک دو روز میں راولپنڈی میں بھی دھرناہوگا: حافظ نعیم الرحمان

مون سون بارشیں اور ممکنہ سیلاب، الخدمت فاؤنڈیشن نے ڈیزاسٹر رسپانس تیاریاں تیز کردیں

79 سال بعد بھی ہم رزلٹ نہیں دے پا رہے، صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، نظام کو ری سیٹ کرنا ہوگا، محسن نقوی

پنجاب کو ہمسایہ ملک سے زیادہ پڑوسی صوبوں سے دہشتگردی کا خطرہ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

پیر سے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوگا، مسئلہ حل نہ ہوا تو پہیہ جام کی طرف جائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

15 صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے، مولانا فضل الرحمان

ملک کے بڑے اسپتالوں میں آتشزدگی کے واقعات جاری، پمز کے بعد رحیم یار خان کے شیخ زید اسپتال میں بھی آگ لگ گئی

محکمہ موسمیات نے راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی

سرائیکی صوبے پر پی پی نرم گوشہ ظاہرکرتی ہے، مزید انتظامی یونٹوں کی بات ہو تو سندھودیش کا ذکر شروع ہوجاتا ہے، خواجہ آصف

