Follw Us on:

قوم کا سپاہیوں کو سلام: لاہور میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے  ریلی نکالی گئی

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Rhaili
قوم کا سپاہیوں کو سلام: لاہور میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے  ریلی میں نکالی گئی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث  لاہور کے شہری بڑی تعداد میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے باہر نکل آئے،یہ زبردست ریلی اتحاد، حب الوطنی اور قومی طاقت کا واضح پیغام ہے۔

ریلی میں شریک ہونے والے ایک شہری نے پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں جس طرح انہوں نے انڈیا کو منہ توڑ جواب دیا ہے  ہم اپنی فوج کے ساتھ ہیں اور انڈیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ ایسا کوئی بھی قدم غلطی سے بھی نہ اٹھا لیجئے گا ہماری فوج الرٹ بیٹھی ہے۔

ایک اور شہری نے پاکستان میٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، اس ملک پر جب بھی مشکل وقت آیا  پوری قوم نے فوج کا ساتھ دیا اور اب بھی ہم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس