Follw Us on:

جنگ کے بعد مذاکرات، پاکستان کو کن نکات پر بات کرنی چاہیے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

جنگ کے بعد ہونے والے مذاکرات ایک نازک مگر اہم مرحلہ ہوتے ہیں، جہاں فریقین کو اپنی پوزیشن واضح، مدبرانہ اور مستقبل بین حکمتِ عملی کے ساتھ رکھنی چاہیے۔ پاکستان اگر کسی جنگ یا بڑی عسکری کشیدگی کے بعد مذاکرات کی میز پر بیٹھتا ہے، پاکستان کی انڈیا سے حالیہ جنگ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مزاکرات ہونا طے پایا ہے۔
پاکستان کو ان مذاکرات میں کن نکات پر بات کرنی چاہیے؟

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس