📢 تازہ ترین اپ ڈیٹس
کوشش ہے تیل میں کمی کا فائدہ براہ راست عوام تک پہنچیں
حالیہ دنوں میں تیل کی قیمتیں کم ہوئیں اس کا فائدہ اٹھانے کے لیے کوششیں کرنی چائیں
الحمدللہ ہم نے میکرواکنامک میں استحکام کر لیا ہے
یہ ایک بڑا ریلیف ہے جو صنعتی اور گھریلو صارفین کو فراہم کیا گیا
بجلی میں کمی سے ہر شعبے کو فائدہ ہو گا
چند دن میں ہم نے بجلی کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی، اب مزید بھی کمی متوقع ہے۔
مکمل تفصیلات:
اسلام آباد میں میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ٹاسک فورس نے میری ٹائم سیکٹر شعبے میں اصلاحات کے لیے سخت محنت کی ہے۔