Follw Us on:

ملٹی میڈیا

Multimedia

وہ اذان جس کو مکمل کرنے کے لیے 21 کشمیری شہید ہوگئے

کشمیر کی آزادی کی جنگ صرف آج کی کہانی نہیں بلکہ یہ ایک ایسی قربانی سے شروع ہوئی تھی جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیا تھا۔ پانڈوکی جنگ، گولیوں کی گونج اور 13 جولائی 1931 کا خون سے لتھڑا دن اس جدوجہد کی شروعات ہے۔ آج ہم کشمیری شہداء

Read More »
Multimedia

بجلی کا بل ادا نہ کرسکنے نے باپ کو جیل اور بیٹے کو قبرمیں پہنچا دیا، انسانی زندگی سے کھلواڑ کی افسوسناک کہانی

گوجرانوالہ میں بجلی چوری کے الزام میں گرفتار محمد انور کے بیٹے فراز نے مالی دباؤ اور والد کی گرفتاری کے صدمے میں آ کر تیزاب پی لیا۔ وہ والد کی ضمانت کے لیے رقم جمع نہ کر سکا۔ ریسکیو 1122 نے فراز کو اسپتال منتقل کیا، مگر وہ جانبر

Read More »
Multimedia

پاکستان کی آبادی بوجھ نہیں، طاقت، مگر کیسے؟

پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، جو بظاہر ایک بڑا بوجھ لگتا ہے، خاص طور پر جب بات وسائل، روزگار، تعلیم یا صحت کی سہولیات کی ہو۔ اکثر تجزیہ کار اور ماہرین اسے معیشت پر دباؤ اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہیں۔ لیکن

Read More »
Dubai
Multimedia

یو اے ای کی نئی ویزا پالیسی، 10 سال کا گولڈن ویزا کن شعبہ جات میں ملے گا؟

متحدہ عرب امارات نے 2024 اور 2025 میں اپنی امیگریشن اور رہائش سے متعلق پالیسیوں میں کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ ان اصلاحات کا مقصد ہنر مند لوگوں کو انڈیا، پاکستان اور دنیا بھر سے اپنی طرف متوجہ کرنا ہے، تاکہ تعلیم، صحت، گیمز اور فنون جیسے شعبوں کو مزید

Read More »
Whatsapp image 2025 07 10 at 17.23.32
Multimedia

پاکستان اور اسرائیل ٹرمپ کو نوبل پیس پرائز کیوں دلوانا چاہتے ہیں؟

پاکستان اور اسرائیل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل پِیس پرائز کے لیے نامزدگی کے لیے اعلان کر چکے ہیں، جس پر پاکستان حکومت کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ‘ایکسپریس ٹریبیون’ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور انڈیا مسئلہ کشمیر کو لے کر جنگ کے دہانے پر تھے۔

Read More »
Multimedia

لمحوں کی بارش اور سیلاب، فلیش فلڈنگ سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

فلیش فلڈنگ یعنی اچانک سیلاب ایک خطرناک اور تیزرفتار قدرتی آفت ہے جو عموماً شدید بارش، طوفان، گلیشیئر کے پگھلنے یا ڈیم ٹوٹنے کی صورت میں چند گھنٹوں یا منٹوں میں کسی علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ یہ سیلاب بغیر کسی بڑی پیشگی وارننگ کے آتا ہے

Read More »
Multimedia

شندور پولو فیسٹیول: پہاڑوں کے دامن میں روایات کا روشن میلہ

ذرا تصور کریں ایک ایسی جگہ کا جہاں زمین آسمان سے باتیں کرتی ہے، گھوڑے دوڑتے ہیں، پرچم لہراتے ہیں، اور فضاء میں صرف ایک ہی آواز گونجتی ہے: گول! گول!! یہ صرف کھیل نہیں بلکہ ایک روایت، جذبہ، اور شناخت کی جنگ ہے۔ پاکستان کے شمال میں واقع وادیِ

Read More »
Whatsapp image 2025 07 08 at 10.20.46
Multimedia

کیا پاکستان اور سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے؟

اس وقت حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات ہورہے ہیں اور دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو واشنگٹن کے دورے پر ہیں، نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تو امن کے نوبیل انعام کے لیے بھی نامزد کردیا ہے۔ ادھر مشرق وسطیٰ، پاکستان اور

Read More »
Whatsapp image 2025 07 07 at 18.21.50
Multimedia

آیت اللہ خامنہ ای: طاقت، عقیدہ یا خوف کا نام،کیا 86 سالا رہنما ایرانی انقلاب کے آخری ستون ہیں؟

آیت اللہ خامنہ ای 1989 سے ایران کے سپریم لیڈر ہیں لیکن وہ پسِ پردہ شخصیت ہرگز نہیں ہیں۔ بلکہ وہ ایران کی سیاست، مذہب، فوجی حکمتِ عملی، عالمی پالیسی اور یہاں تک کہ جوہری عزائم کی تشکیل دینے والی مرکزی قوت ہیں۔ اسلامی تاریخ اور ثقافت کی ویب سائیٹ

Read More »