
برطانیہ میں جیلوں کی شدید گنجائشِ بحران کے پیش نظر حکومت نے 1,400 سے زائد قیدیوں کو قبل از وقت رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو آئندہ پانچ
برطانیہ کے وزیر اعظم سر کیر سٹارمر نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ملک کے امیگریشن کے ٹوٹے ہوئے نظام کو درست کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسا نیا نظام متعارف کرانا چاہتے ہیں جو منصفانہ، منتخب اور مکمل کنٹرول میں ہو۔ اس نظام میں کئی
تین سال کی بار بار رکی ہوئی مذاکراتی کوششوں کے بعد بالآخر برطانیہ اور انڈیا کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت برطانوی کمپنیوں کے لیے انڈین مارکیٹ میں وسعت حاصل کرنا آسان ہو گا، جب کہ انڈیا کے ملبوسات اور جوتوں کی برآمدات پر عائد
برطانیہ میں پناہ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور 2024 میں ایک لاکھ آٹھ ہزار درخواستیں دائر کی گئیں، جو اب تک سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہیں اور پاکستانی اس میں سہرفرست ہیں۔ پاکستان سے 10,542 افراد نے درخواست دی، اس کے بعد افغانستان 8,508، ایران
لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے باہر پاکستانی کمیونٹی نے احتجاج کیا اور انڈیا کو خبردار کیا کہ اگر اُس نے پاکستان پر حملہ کرنے کی حماقت کی تو اُسے فروری 2019 جیسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مظاہرین نے انڈیا کی جانب سے پاکستان پر الزامات اور
برطانیہ کی انسداد دہشت گردی پولیس نے ایک مخصوص مقام کو نشانہ بنانے کی مبینہ سازش کے الزام میں چار ایرانی شہریوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں ہفتے کے روز مختلف شہروں بشمول سوئڈن، مغربی لندن، اسٹاک پورٹ، روچڈیل اور مانچسٹر میں کی گئیں۔ میٹروپولیٹن
دفاعی شعبے کی کمپنیوں نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے عملے کو ہدایت کی ہے کہ وہ چینی ساختہ الیکٹرک گاڑیوں میں اپنے موبائل فون چارج نہ کریں۔ برطانیہ کی دو اہم دفاعی کمپنیوں بی ای ای سسٹمز اور رولز رائس نے یہ اقدامات ممکنہ چینی جاسوسی سے بچاؤ کے
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر حالیہ متعارف کرائے گئے اے آئی فیچر نے متعدد صارفین کو ناراض کر دیا ہے۔ گزشتہ ہفتوں میں برطانیہ میں واٹس ایپ صارفین نے ایک نئے “میٹا اے آئی” بٹن کو اپنی ایپ پر دیکھا، جو ایک چمکتے ہوئے نیلے
جنوبی انگلینڈ میں اس ہفتے کے آخر میں درجہ حرارت 27ڈگری تک پہنچ سکتا ہے جو 2018 کے بعد اپریل میں ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گرمی اور دھوپ برطانیہ کے بیشتر علاقوں میں بڑے پیمانے پر بڑھے
یو کے اسپورٹ، لندن کے میئر صادق خان اور ایتھلیٹک وینچرز نے اتوار کو لندن میراتھن کی 45ویں دوڑ سے قبل اعلان کیا کہ لندن 2029 میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کا خواہاں ہے۔ بولی کے منتظمین نے ستمبر میں عالمی ایتھلیٹکس میں دلچسپی کا باقاعدہ اظہار کرنے