دنیا

’ٹرمپ کی نئی دھمکی‘، کیا کینیڈا 35 فیصد امریکی ٹیرف سے بچ پائے گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم اگست سے کینیڈین اشیاء پر پینتیس فیصد درآمدی ٹیکس عائد کریں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور کینیڈا ایک نئے تجارتی معاہدے پر مذاکرات کے لیے خود مقرر کردہ ڈیڈ لائن کے قریب

یو اے ای کی نئی ویزا پالیسی، 10 سال کا گولڈن ویزا کن شعبہ جات میں ملے گا؟
متحدہ عرب امارات نے 2024 اور 2025 میں اپنی امیگریشن اور رہائش سے متعلق پالیسیوں میں کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ ان اصلاحات کا مقصد ہنر مند لوگوں کو انڈیا، پاکستان اور دنیا بھر سے اپنی طرف متوجہ کرنا ہے، تاکہ تعلیم، صحت، گیمز اور فنون جیسے شعبوں کو مزید

اگر ایران سے خطرہ ہوا تو دوبارہ کارروائی کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع
اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسرائیل دوبارہ بھرپور طاقت کے ساتھ کارروائی کرے گا۔ یروشلم میں فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیردفاع کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا لمبا

اسرائیل تنازع میں امن کی واحد امید فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے میں ہے، فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے برطانیہ اور فرانس کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کرنا چاہیے۔ اُن کے مطابق اسرائیل تنازع میں امن کی واحد امید فلسطین کو ریاست

اسرائیل فلسطینیوں کے لیے حراستی کیمپ قائم کر رہا ہے،اسرائیلی صحافی
اسرائیلی صحافی گیڈون لیوی کا کہنا ہے کہ یہ کہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ ایک یہودی ریاست ،جو خود ہولوکاسٹ کی راکھ سے اُبھری اب ایک حراستی کیمپ قائم کر رہی ہے، وہ اسرائیلی اخبار ’ہآرٹس‘ کے کالم نگار ہیں۔ صحافی گیڈون لیوی نے عالمی نشرایاتی ادارے الجزیرہ

رجیم چینج آپریشن امریکی پالیسی کا حصہ، کیا عمران خان حکومت کی تبدیلی کے پیچھے بھی امریکا کا ہاتھ تھا؟
اسرائیل اور ایران کی جنگ میں امریکا ایسے ہی نہیں کود پڑا۔ اس کے دو اہداف تھے۔ ایک ایرانی جوہری پروگرام کی تباہی اور دوسرا آیت اللہ خامنہ ای کے اقتدار کا خاتمہ۔ پہلے ہدف میں تو کسی حد تک امریکا کامیاب رہا مگر دوسرے ہدف تک نہیں پہنچ سکا۔

اسرائیلی فضائی حملہ، دیر البلح میں غذائی امداد کے انتظار میں کھڑے 13 فلسطینی شہید
غزہ کے علاقے دیر البلح میں غذائی امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فلسطینی تنظیم حماس نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی جانب

10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان، مذاکراتی عمل ’انتہائی مشکل‘ ہو رہا ہے، حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ پیش رفت غزہ میں جاری جنگ بندی کی کوششوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے، تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے سخت گیر

مودی حکومت کی معاشی پالیسیاں، لاکھوں مزدوروں کا ملک بھر میں احتجاج، ہڑتال کا اعلان
انڈیا بھر میں بدھ کے روز لاکھوں مزدوروں نے وزیرِاعظم نریندر مودی کی معاشی اصلاحات اور سرکاری اداروں کی نجکاری کے خلاف ایک روزہ ہڑتال کی، جس سے کئی علاقوں میں ٹرانسپورٹ، بینکاری اور صنعتوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔ یہ ہڑتال دس بڑی مزدور تنظیموں اور کسانوں و دیہی کارکنوں

اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے،24 گھنٹوں میں 105 فلسطینی شہید
اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملوں کی نئی اور شدید لہر شروع کر دی ہے، جس میں رہائشی مکانات اور دیگر شہری علاقوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران