
دنیا میں ہر طرف کرپٹو کرنسی کی آوازیں گونج رہی ہیں۔ دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو پلیٹ فارمز میں شمار ہونے والے بائنانس نے “شریعہ ارن” یعنی کے شرعی آمدن کے نام سے ایسی خدمت کا آغاز کیا ہے، جو صرف ایک مالیاتی پراڈکٹ نہیں بلکہ ایک نظریہ، ایک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2025 کے دوران موصول ہونے والی ترسیلات زر سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اس سال 38.3 ارب ڈالر کی ترسیلات وطن بھیجیں۔ یہ رقم مالی سال 2024 کے مقابلے میں 26.6 فیصد
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر نمایاں مندی کا رجحان دیکھا گیاہے جس کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر فروخت کی گئی۔ ابتدائی اوقات میں کے ایس ای-100 انڈیکس تقریباً 984 پوائنٹس کمی کے ساتھ 1,32,419.08 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا،
آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے تین سو ارب روپے کی گندم درآمد کرنے کا فیصلہ ناقابل بھروسا اعداد و شمار پر مبنی تھا۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ بدنیتی پر مبنی
نئے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں عائد کیے گئے اضافی ٹیکسز کے باوجود سازگار انجنئرنگ لمیٹڈ نے ہیوال گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے واضح کیا ہے کہ وہ نیو انرجی ویہیکلز ایڈاپشن لیوی کی لاگت خود برداشت کرے گی اور صارفین پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے مالی سال کے آغاز پر کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ۔ کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 1187 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 133137 پوائنٹس کی بلند ترین سطح
چالیس سے زائد درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اقدام یکم جولائی 2025 سے نافذالعمل ہو چکا ہے۔ وفاقی حکومت نے ، موبائل فون سم کارڈز پر ریگولیٹری ڈیوٹی پندرہ فیصد سے کم کر کےبارہ فیصد کر دی گئی ہے۔ اسی طرح
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے، جس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی بڑی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں پر غیر یقینی صورتحال کو قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ صورتحال سرمایہ کاروں کو محفوظ اثاثوں کی طرف منتقل ہونے پر
مئی 2025 کے لیے بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت بڑھانے کی درخواست دے دی ہے۔ نیپرا آج اس درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے