
انگلینڈ نے لارڈز میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن انڈیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 22 رنزسے میچ اپنے نام کر لیا۔ انڈیا کو 193 رنز کا ہدف ملا تھا، تاہم پوری ٹیم 170 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ جفرا آرچر اور بین اسٹوکس نے انگلینڈ
دنیا میں سب واقعات پہلے بار ہی ہوتے ہیں۔ کھیل ہوں یا جنگ کا میدان سبھی پر یہی قانون لاگو ہوتا ہے، ٹینس کی دنیا میں پولینڈ کی کھلاڑی ایگا سوائیٹک نے بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے۔ ایگا سوائیٹک نے امریکی حریف امانڈا اینیسی مووا کو خواتین کے سنگلز
نیراج چوپڑا اور ارشد ندیم پہلی بار پیرس اولمپکس 2024 کے بعد سلیزیا ڈائمنڈ لیگ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ مقابلہ 16 اگست کو پولینڈ میں منعقد ہوگا، جس کی تصدیق منتظمین نے ہفتہ 12 جولائی کو کی ہے۔ انڈین خبررساں ادارے انڈیا ٹوڈے کے مطابق پیرس اولمپکس میں
پاکستان ممکنہ طور پر انڈیامیں ہونے والے ہاکی ایشیا کپ اور جونیئرمینز کے ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرے گا۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ پاکستانی ہاکی ٹیم آئندہ ماہ انڈیا میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت کی امیدوار تھی
لیورپول فٹ بال کلب نے دیوگو ژوٹا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور ان کی یاد کو ہمیشہ تازہ رکھنے کے لیے اپنے تمام ٹیموں میں نمبر 20 کی شرٹ کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا ہے۔ ژوٹا کی بیوہ، روت کارڈوسو، اور ان کے اہلِ خانہ نے اینفیلڈ
پاکستان شاہینز کے لیے آسٹریلیا میں ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوجوان بیٹسمین عرفان خان نیازی کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ یہ سیریز 14 اگست سے 24 اگست تک آسٹریلوی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ دورہ 17 جولائی سے
ایشیا ہاکی کپ 2025 کے لیے انڈیا میزبانی کرے گا،جبکہ پاکستان ہاکی ٹیم کو انڈیا جانے کے حوالے سے سنگین تحفظات کا سامنا ہے، کیونکہ انڈین انتہا پسند تنظیمیں اور میڈیا پاکستانی کھلاڑیوں کو کھلم کھلا دھمکیاں دے رہے ہیں، جس کے دوران ممکن ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ
پاکستان انڈر18 ہاکی ایشیا کپ میں ملائشیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 گول سے شکست دی۔ چین کے شہر ڈازھو میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کا تین، تین گول
لاہور میں جاری مون سون بارشوں کے باعث قومی کرکٹرز کے شیڈولڈ اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپس کے آغاز میں ہی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پیر سے شروع ہونے والے ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹرز کے ٹریننگ سیشنز بارش کے باعث ملتوی