
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم انسدادِ دہشتگردی کے قانون کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے حالیہ قوانین عوامی آزادیوں پر شب خون ہیں، کیونکہ اس کے ذریعے اداروں کو یہ اختیار مل گیا ہے کہ کسی بھی
پاکستان کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، خاص طور پر بالائی علاقوں میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ہے جبکہ کراچی میں منگل کی موسلادھار بارش کے بعد بدھ کی صبح تک کئی علاقے پانی میں ڈوبے رہے۔ ریسکیو حکام نے شہر
افراتفری اور نفسا نفسی کے عالم میں الخدمت کے رضا کارنے اپنی جان قربان کرکے کئی جانوں کو بچالیا، ضلع بونیر کا ظہور رحمان پیشے کے لحاظ سے استاد تھا مگر کام ریسیکیو فورسز سے بھی بڑا کرگیا۔ ظہور رحمان کا تعلق اس غیر سرکاری ادارے سے تھا جو رنگ،
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت طلبا اپنے نتائج آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، اور ٹاپ
محکمہ موسمیات پاکستان نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دنوں میں سندھ، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں طوفانی بارشیں ہوں گی۔ اس سلسلے میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری اور چیئرمین این ڈی ایم اے کے ہمراہ این ڈی ایم اے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ مون سون بارشوں اور اربن فلڈنگ سے انسانی جانوں اور املاک
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ لندن میں پاکستانیوں کے پاسپورٹ کے لیے ون ونڈو سہولت کا افتتاح کردیا گیا ہے اور مستقبل میں دیگر ممالک میں بھی یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ برطانیہ پاکستان کا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے کنٹریکٹس میں کیٹیگری اے کو ختم کردیا گیا ہے۔ کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک لاگو کیا جائے گا۔ مزید براں، بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی تنزلی
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انڈیا کی سندھ طاس معاہدہ معطلی کی کوشش ریڈلائن اور پاکستان کے کروڑ عوام کے لیے وجودی خطرہ ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی پاکستانی وکلاء فورم سے خطاب میں اسحاق
خیبر پختونخواہ میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ