
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے تجربے پر بات کرتے ہوئے ایک انکشاف کیا ہے جس سے ان کے مداحوں اور کرکٹ حلقوں میں مایوسی کی لہر پھیل گئی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں جیسن گلیسپی نے کھل کر کہا تھا کہ پاکستان میں کوچنگ
پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں شائقین کرکٹ کے لیے پہلی بار مکمل اردو کمنٹری فراہم کی جائے گی۔ نجی نشریاتی ادارے ہم نیوز کے مطابق سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ اردو کمنٹری کے
ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں بھی پاکستان ٹیم کی امیدیں دم توڑ گئیں، جب نیوزی لینڈ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 43 رنز سے فتح حاصل کی اور سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت باضابطہ طور پر آج سہ پہر 3 بجے سے شروع ہو گئی ہے۔ یہ انتہائی متوقع ٹورنامنٹ 11 اپریل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ چھ ٹیموں پر مشتمل ہے اور چار شہروں کراچی،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ ’ایکس دیکھو‘ جاری کر دیا۔ معروف پنجابی گلوکار ابرارالحق پہلی بار پی ایس ایل کے ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں، ان کے ساتھ علی ظفر اور نتاشا
نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ہیملٹن کے سیڈون پارک میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 8 وکٹوں
پاکستان اور کیویز کے دوران میچ میں جہاں قومی ٹیم کی کارکردگی نے شائقین کو مایوس کیا، وہیں ایک کیوی کھلاڑی نے وہ یادگار لمحہ دیا جس نے سب کے دل جیت لیے۔ لاہور میں پیدا ہونے والے محمد عباس نے نیوزی لینڈ کی طرف سے اپنے کرکٹ کیریئر کا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کی تیاریوں کے لیے کراچی کنگز نے ایک فیصلہ کیا ہے۔ کراچی نے جمعہ کے روز انگلینڈ کے سابق پلیئر ‘روی بوپارا’ کو پی ایس ایل 10 کے لیے اپنے ہیڈ کوچ کے طور پر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ اس
نیپیئر میں کھیلے گئے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے۔ مارک چیپمین نے شاندار 132 رنز کی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا، ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی۔ پی ایس ایل 2016 میں اپنے پہلے سیزن کے ساتھ شروع ہوا، پاکستان کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ بن چکی