
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ لندن میں پاکستانیوں کے پاسپورٹ کے لیے ون ونڈو سہولت کا افتتاح کردیا گیا ہے اور مستقبل میں دیگر ممالک میں بھی یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ برطانیہ پاکستان کا
بینک آف انگلینڈ نے سود کی شرح 4 فیصد کر دی ہے جس کے بعد قرض لینے کی لاگت دو سال سے زائد عرصے میں سب سے کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔ یہ کمی گزشتہ شرح 4.25 فیصد سے کی گئی ہے اور اگست 2023 کے بعد سے پانچویں
اسکاٹ لینڈ سمیت برطانیہ کے مختلف حصوں میں طوفان “فلورس” کی تباہ کاریوں کے بعد منگل کو بھی سفری نظام میں شدید خلل کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیر کی شب اسکاٹ لینڈ میں 43 ہزار سے زائد گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی جبکہ ہوائی، زمینی اور
برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کے جمہوری نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے تحت 16 اور 17 سالہ نوجوانوں کو تمام انتخابات میں ووٹ دینے کا حق دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ
برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں، جس کی باضابطہ تصدیق برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کی ہے۔ اس فیصلے کے تحت پاکستان کو برطانیہ کی ایئر سیفٹی فہرست سے نکال دیا گیا ہے، اور اب تمام پاکستانی فضائی کمپنیاں برطانیہ کے لیے پروازوں کی
برطانیہ میں ایک تاریخی درخت کو جان بوجھ کر کاٹنے کے جرم میں دو افراد کو چار سال سے زائد قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ درخت تقریباً 200 سال سے شمالی انگلینڈ کی یونیسکو عالمی ثقافتی ورثے کی جگہ ’ہیڈرین
برطانوی عدالتی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ حکومت نے ہزاروں افغان شہریوں کو ملک میں دوبارہ آباد کرنے کا ایک خفیہ منصوبہ اُس وقت ترتیب دیا جب ایک سرکاری اہلکار نے غلطی سے 33 ہزار سے زائد افراد کی ذاتی معلومات افشا کر دیں، جس کے نتیجے میں ان
برطانوی حکومت نے 18 سے 21 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے ’یوتھ گارنٹی‘ کے نام سے نیا منصوبہ متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم، تربیت یا روزگار سے منسلک رکھنا ہے۔ یہ منصوبہ حکومت کے ’پلان فار چینج‘ کا حصہ ہے، جس کے تحت
برطانیہ میں رواں سال کی تیسری ہیٹ ویو آج اپنے عروج پر پہنچنے والی ہے۔ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق انگلینڈ اور ویلز کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 33 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ گزشتہ روز ویسٹ مڈلینڈز کے علاقے ایسٹ ووڈ بینک میں درجہ
ویمبلڈن سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے امریکی ٹینس اسٹار ٹیلر فرٹز نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی گرل فرینڈ اور معروف فیشن انفلوئنسر مورگن رِیڈل کو دے دیا۔ فرٹز کا کہنا ہے کہ رِیڈل نے نہ صرف اُنہیں زندگی میں مثبت انداز میں آگے بڑھنے پر مجبور کیا