دنیا

’یہ بہت زیادہ خطرناک ہے‘، سابق امریکی صدر جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص
امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر تشخیص ہوئی ہے، جو ان کی ہڈیوں تک پھیل چکا ہے۔ میڈیکل رپورٹس کے مطابق پروسٹیٹ کینسر ’جارحانہ‘ سطح پر پہنچ چکا ہے۔ یہ بات ان کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں

چین کے جنوبی صوبوں میں شدید بارشیں، پانچ افراد ہلاک ہوگئے
چین کے جنوبی صوبوں گوانگ ڈونگ اور گوانگسی میں شدید بارشوں کے باعث پانچ افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام نے ملک کے جنوبی حصے میں موسلا دھار بارش، پہاڑی سیلاب اور زمینی تودے گرنے جیسے خطرات کے پیشِ نظر ہنگامی الرٹ جاری کر رکھا ہے۔ قومی

مودی کی پالیسیوں پر تنقید، انڈیا نے خاتون پروفیسر کی شہریت منسوخ کر دی
انڈین حکومت ایک جانب دوسرے ملکوں کو اپنا موقف بتانے کے لیے بھاری خراج پر پارلیمانی وفود بھیج رہی ہے جب کہ دوسری جانب اپنے اوورسیز شہریوں کی شہریت مودی پر تنقید کی پاداش میں کینسل کر رہی ہے۔اس سلسلے کا تازہ شکار برطانیہ کی یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کی

انڈین شہر حیدرآباد میں شدید آگ، چھ بچوں سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے
انڈیا کے شہر حیدرآباد میں اتوار کے روز آگ لگنے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ تاریخی چارمینار کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر زیورات کی دکان

زمینی آپریشن کا دائرہ کار وسیع کرنے کے بعد امداد کا اعلان کریں گے، اسرائیل
اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی بحران کو کم کرنے کے لیے اپنی ناکہ بندی میں جزوی نرمی کرتے ہوئے محدود مقدار میں خوراک فراہم کرنے کی اجازت دے گا۔ یہ اعلان وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے اُس وقت سامنے آیا

امریکی خاتون اول کا مجسمہ غائب، کہاں نصب تھا؟
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا کانسی کا مجسمہ ان کے آبائی ملک سلوانیا کے شہر سیونیسا سے پراسرار طور پر غائب ہو گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کے مطابق یہ مجسمہ 2020 میں صدر ڈونلڈ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 100 سے زائد فلسطینی شہید: طبی عملہ
جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں ایک کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 100فلسطینی شہید ہو گئے۔ مقامی طبی حکام کے مطابق اتوار کے روز حملے میں خواتین اور بچے بھی شہید ہوئے ہیں، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے اور کئی خیموں میں آگ لگ گئی۔

امریکا کا انڈین آم قبول کرنے سے انکار
انڈین حکام نے بھیجی گئی شپ منٹس کی مکمل دستاویزات نہیں بھیجی تھیں۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ آم ہوائی جہاز کے ذریعے امریکا کے مختلف ایئرپورٹس، بشمول لاس اینجلس، سان فرانسسکو اور اٹلانٹا بھیجے گئے تھے لیکن امریکی حکام نے انہیں مسترد کر دیا۔ رپورٹ میں بتایا

’آج شہر سوگ میں ہے‘، امریکی ریاستوں میں شدید طوفان، 25 افراد ہلاک ہوگئے
امریکی ریاستوں کینٹکی، میسوری اور ورجینیا میں شدید طوفان اور بگولوں کے باعث کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ کینٹکی میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے، جہاں ریاست کے

’امن مذاکرات ناکام‘، امریکی صدر خود جنگ بندی کے لیے روس اور یوکرین کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پیر کے روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے الگ الگ بات چیت کریں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب روس اور یوکرین کے درمیان ترکی میں ہونے والی براہِ راست ملاقات کے بعد