پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب کی بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف گفتگو کی ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں کنول شوزب نے کہا کہ علیمہ آپا کو کہوں گی کہ یا تو سیاست میں آنے کا اعلان کریں یا پارٹی کو بر باد نہ کریں۔
پارٹی زوم میٹنگ کی کنول شوزب کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی، کنول شوزب نے کہا کہ پی ٹی آئی ہماری فیملی ہے، بہت افسوس ہوا جب علیمہ خان نے کہا کہ کون گوہر؟
انہوں نے مزید کہا ہے کہ اگر آپ کی تنظیم کے عہدوں کی فکر نہیں ہو گی تو پارٹی کی عزت کون کرے گا؟ کوئی کون ہوتا ہے کسی کو منشی کہنے والا، کیا یہ باتیں کرنے والی ہیں۔
Now that the cat is out of the bag let's put all cards on the table.
— Teekhi Biryani🌶️🌶️ (@sandyskye22) May 13, 2025
Kanwal Shauzeb comes from a third class background and is compromised by ISI through videos of explicit nature. @KanwalMna tumhari aukat dikhaye tumhe? pic.twitter.com/MCeOLWDays