چینی بھائیوں کا شکریہ بنتا ہے

کالم لکھنے کا مقصد اپنے چینی بھائیوں، دوستوں کا شکریہ ادا کرنا، انہیں سلام محبت پیش کرنا ہے، مگر اس سے پہلے چند معروضات تو پیش کرنا بنتا ہے تاکہ بات اچھے طریقے سے سمجھ آ سکے۔ صاحبو ، ہمیں اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی سے کوئی کد یا ناراضی نہیں، اس […]