پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری: معیشت کی ریڑھ کی ہڈی یا ماضی کا خواب؟

پاکستان کی معیشت کا وہ شعبہ جو کبھی ملک کے سب سے مضبوط ستون کے طور پر جانا جاتا تھا، آج اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب فیصل آباد کی گلیوں میں پاور لومز کی آوازیں قومی ترقی کی علامت سمجھی جاتی تھیں، جب کراچی کی بندرگاہیں کپاس سے بھرے […]
موسمیاتی تبدیلی اور تباہ کن بارشیں، قدرتی آفات یا ہمارا قصور؟

موسمیاتی تبدیلی ایک سائنسی، ماحولیاتی اور انسانی مسئلہ ہے جو زمین کے قدرتی موسمی نظام میں طویل المدتی تبدیلیوں کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ صرف درجہ حرارت کے بڑھنے کا نام نہیں، بلکہ اس میں موسموں کی شدت، درجہ حرارت، بارشوں کے انداز، سمندری سطح کی بلندی، گلیشیئرز کے پگھلنےاور قدرتی آفات کے امکانات میں […]
سینئر اینکر جیسمین منظور نے سابق شوہر پر تشدد کا الزام لگا دیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سینئر صحافی اور ٹی وی میزبان جیسمین منظور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے جسم پر تشدد کے نشانات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے سابق شوہر پر بدترین تشدد کے الزامات عائد کیے ہیں جیسمین منظور نے 16 جولائی کو کی گئی اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس میں دعویٰ کیا کہ تصاویر […]
پنجاب حکومت کا نیا اقدام: پیرا فورس کس حد تک مؤثر ہوگی؟

پنجاب میں ایک نئی انتظامی پیش رفت کے طور پر پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ جس کا مقصد صوبے میں ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، زمینوں پر قبضے اور بعض دیگر سماجی و قانونی مسائل کے خلاف ایک مربوط اور موثر نظام متعارف کروانا ہے۔ اس فورس […]
لاہور: پالتو کتے نے معصوم بچے کو بھنبھوڑ ڈالا، وزیراعلیٰ کا نوٹس، ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے اچھرہ میں پالتو کتوں کے حملے میں ایک کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا، جس کے بعد واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے متاثرہ بچے کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی ہے۔ واقعہ […]
پنجاب میں مون سون کی تباہ کاریاں، مزید بارشوں کی پیشگوئی، 24 گھنٹوں میں سات افراد جاں بحق

پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جہاں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے (PDMA) نے اگلے دو روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ادارے کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ […]
جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی کے خلاف ایک بار پھر احتجاج: ’آئی ایم ایف کے نام پر مہنگائی مسلط کرنے کی پالیسی ناقابل قبول ہے‘

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بچوں پر بمباری کی، عالمی طاقتیں خاموش کیوں؟ امریکا، اسرائیل کی پشت پناہی کر کے انسانیت کا مجرم بن چکا ہے۔ منصورہ، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ابراہیمی معاہدے کی طرف پاکستان کو دھکیلنا ناقابل قبول ہوگا، […]
ضلعی استپال پاکپتن: ’جہاں بچے کی پیدائش پر مٹھائی لے کر آتے ہیں، مگر کفن خرید کرواپس جاتے ہیں‘

زندگی جیسے تھم گئی ہو، وقت جیسے رُک گیا ہو اور کچھ مائیں اپنے بچوں کو صرف اس امید پر دیکھتی رہیں کہ شاید اگلی سانس آ جائے۔ مائیں اپنے بچوں کو سینے سے لگا کر سلا رہی تھیں پاکپتن کے ضلعی اسپتال میں کچھ مائیں ایسی تھیں جنہوں نے اپنے نومولود بچوں کو آخری […]
پنجاب کا نام ’مریم آباد‘ رکھ دیں، سوشل میڈیا پر بحث، حقائق کیا ہیں؟

پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری منصوبوں کو حکومتی شخصیات کے نام اور تصاویر سے منسوب کرنے کا سلسلہ ایک باقاعدہ پالیسی کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقتدار میں آنے کے بعد کئی منصوبے براہِ راست ان کے یا ان کے والد نواز شریف کے نام سے منسوب […]
آپریشن یلغار: انڈین حمایت یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب، پنجاب سے انڈین خفیہ ایجنسی ‘را’ کے چھ ایجنٹس گرفتار

انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ‘آپریشن یلغار’ کے دوران انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے حمایت یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع سے را کے چھ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی […]