ضلعی استپال پاکپتن: ’جہاں بچے کی پیدائش پر مٹھائی لے کر آتے ہیں، مگر کفن خرید کرواپس جاتے ہیں‘

Whatsapp image 2025 07 01 at 11.38.42 pm

زندگی جیسے تھم گئی ہو، وقت جیسے رُک گیا ہو  اور کچھ مائیں اپنے بچوں کو صرف اس امید پر دیکھتی رہیں کہ شاید اگلی سانس آ جائے۔ مائیں اپنے بچوں کو سینے سے لگا کر سلا رہی تھیں  پاکپتن کے ضلعی اسپتال میں کچھ مائیں ایسی تھیں جنہوں نے اپنے نومولود بچوں کو آخری […]

پنجاب کا نام ’مریم آباد‘ رکھ دیں، سوشل میڈیا پر بحث، حقائق کیا ہیں؟

Maryam nawaz social

پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری منصوبوں کو حکومتی شخصیات کے نام اور تصاویر سے منسوب کرنے کا سلسلہ ایک باقاعدہ پالیسی کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقتدار میں آنے کے بعد کئی منصوبے براہِ راست ان کے یا ان کے والد نواز شریف کے نام سے منسوب […]

آپریشن یلغار: انڈین حمایت یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب، پنجاب سے انڈین خفیہ ایجنسی ‘را’ کے چھ ایجنٹس گرفتار

Ctd

 انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ‘آپریشن یلغار’ کے دوران انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے حمایت یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع سے را کے چھ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی […]

ذخیرہ اندوزی یا پھر حکومتی ناکامی، چینی کی بڑھتی قیمتوں کی اصل وجہ کیا ہے؟

Whatsapp image 2025 06 21 at 12.30.39 am

پاکستان میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عام آدمی کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔ چینی جو کبھی 100 روپے فی کلو سے کم میں دستیاب تھی، اب 181 روپے فی کلو پر پہنچ چکی ہے۔ حکومت کی جانب سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے متعدد دعوے کیے گئے لیکن حقیقت یہ […]

مریم نواز کے اشتہارات یا خبریں؟ صحافت کی غیرجانبداری پر سوالیہ نشان

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ اشتہاری مہم عوامی رائے پر اثر انداز ہونے کی ایک اور کوشش ہے؟

پنجاب حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے اخبارات کے فرنٹ پیجز پر شائع کیے گئے اشتہارات صحافتی اصولوں اور میڈیا کی غیرجانبداری پر نئی بحث چھیڑ چکے ہیں۔ یہ اشتہارات دیکھنے میں روایتی خبروں جیسے تھے، لیکن حقیقت میں مکمل طور پر حکومتی بیانیے پر مبنی تھے، […]

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی منصورہ لاہور آمد، امیر جماعت اسلامی سے ملاقات

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا یہ دورہ پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی اور دعوتِ دین کے فروغ کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا ہے۔

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جماعت اسلامی کے مرکزی ہیڈکوارٹر منصورہ، لاہور کا دورہ کیا، جہاں ان کی جماعت اسلامی پاکستان کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمٰن سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز، اسلام کے فروغ، عالمی حالات اور دینی معاملات سمیت دیگر اہم موضوعات […]

’آؤ قذافی میں کھلیو‘ نئے اسٹیڈیم میں’ دل دل پاکستان‘ کی گونج

Gaddafi stadium

 قذافی اسٹیڈیم لاہور میں رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی، جہاں بڑی تعداد میں شائقینِ کرکٹ نے شرکت کی، ملک کے نامور گلوکاروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، ‘دل دل پاکستان’ اور کھیل پھر جمے گا، میدان پھر سجے گا’ کے نعروں سے اسٹیڈیم گونج اٹھا۔ وزیرِاعظم پاکستان، وزیرِداخلہ محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ […]

“بندوق کے زور سے نظریات تبدیل نہیں  کیے جا سکتے” عمران خان کا یوم کشمیر پر پیغام

Imran khan

کشمیری عوام نے ثابت کر کہ دکھایا ہے کہ آزادی کی جدوجہد کو بندوق کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا۔عوام سات دہائیوں سے ظلم و جبر کے باوجود اپنے حق خودارادیت کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ ان کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا، یہاں تک کہ آزادی کا سورج […]

تین پاکستانی نوجوان ایران میں قید، تشدد کی ویڈیوز بنا کر تاوان کا مطالبہ

1111

لاہور سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوان ایران میں قید کر لیے گئے، جہاں ان کے ساتھ نہ صرف جسمانی تشدد کیا گیا، بلکہ ان کی زندگیوں کو درہم برہم کرنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ رہائی کے بدلے دو کروڑ روپے  فی کس تاوان طلب کیا گیا۔ جب ان کے لواحقین نے مدد کی درخواست […]

وضاحت کی جائے کہ جنرل باجوہ دور میں کشمیر پر کیا ڈیل ہوئی، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی یکسوئی کےلیے وضاحت کی جائے کہ جنرل باجوہ دور میں کشمیر پر کیا ڈیل ہوئی، آئی ایس پی آر اس پرایک وضاحتی بیان جاری کرکے پوری قوم کو یہ میسج دے کہ حکومت اور فوج کی سطح پر ہم انڈیا کے خلاف ہیں۔ امیر جماعت […]