ایجنسیوں کا کام سیاست میں مداخلت نہیں ہے، سابق وزیراعظم عمران خان

Imran khan with nedia

سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹیم اور وکلا سے ملاقات کے دوران ایک ایسا بیان دیا جس نے سیاسی حلقوں میں تہلکہ مچا دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان میں فوج اور عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کی وجوہات کا ذکر میں نے اپنے حالیہ خط میں کیا تھا۔ عمران […]

مراکش کشتی حادثہ: 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل

People on boat

مراکش کشتی حادثہ: 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل مراکش کے ساحلی علاقے میں 16 جنوری 2025 کو ایک کشتی حادثے کا شکار ہوئی، جس میں 50 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 44 پاکستانی شامل تھے۔ حادثے کے بعد پاکستانی حکام اور سفارتی ذرائع کی کوششوں سے اب تک 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل کر […]

8 فروری لاہور جلسہ کی اجازت، پی ٹی آئی کی درخواست منگل کو سماعت کیلیے مقرر

پاکستان تحریک انصاف کی طرف  سےمتعدد بار جلسے کے لیے درخواستیں دینے کے باوجود اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی نے جلسے کے لیے لاہور آئی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک نے 8 فروری 2025 کے جلسے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع […]

‘فوج اور قوم کے درمیان فاصلہ بڑھ رہا ہے’ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا

Imran khan latter

سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ایک خط لکھا ہے جس میں ملک میں جاری دہشت گردی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس خط میں انہوں نے حالیہ عام انتخابات، 26 ویں ترمیم، پییکا آرڈیننس، تحریک انصاف کے خلاف ریاستی تشدد، خفیہ اداروں کے کردار […]

شمع ماڈل اسکول منچن آباد: معصوم بچی پر تشدد، والدین کی تین ماہ سے انصاف کی دہائیاں

Umm e aiman

وہ ایک معمولی سی صبح تھی، جب بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد کے شمع پبلک اسکول میں محمد ریاض نے اپنی آٹھ سالہ بیٹی امِ ایمن کو بھیجا، دل میں یہ خیال تک نہ تھا کہ آج کا دن ان کی زندگی کا سب سے کربناک دن بننے جا رہا ہے۔ امِ ایمن کی مسکراہٹ، […]

مہنگائی نے چینی کی ’مٹھاس‘ کم کردی، قیمت میں مسلسل اضافہ کیوں؟

Sugar price

حکومت کے کام میں تسلسل ہو نہ ہو مگر چینی کی قیمتیں آٹھ ہفتوں سے مسلسل بڑھ رہی ہیں، شہری پریشان ہیں کہ قیمتوں میں اضافے کا یہی حال رہا تو رمضان المبارک میں ہمارا کیا ’حال‘ ہوگا، جبکہ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ ’چینی کی قیمت میں اضافے کی خبریں غلط ہیں‘۔ کیا […]

پاکستان کا لیگیسی سے ڈیجیٹل میڈیا کا سفر: ایک عہد کا زوال یا نئے دور کی دستک

People using phone

ایک زمانہ تھا… جب خبر کا ہر لفظ ایک سچائی کی گواہی ہوتا تھا۔ اخبار کی سرخی لوگوں کے دن کا آغاز ہوا کرتی تھی، اور ٹیلی ویژن پر چلنے والی بریکنگ نیوز فیصلہ کن سمجھی جاتی تھی۔ مین اسٹریم میڈیا اقتدار کے ایوانوں میں بھی دھڑکن کی طرح دھڑکتا تھا۔“لیکن وقت کا پہیہ رکا […]

حکومت بجلی سستی کرنے میں ناکام: کیا حکمران ’اعلان بغاوت‘ کے منتظر ہیں؟

Electricity bills

حکومت پاکستان کے باربار اعلانات اور وعدوں کے مطابق ملک میں بجلی سستی نہیں ہورہی جبکہ دیہی علاقوں میں 18،18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔سیاسی جماعتیں وقتاً فوقتاً احتجاج کرتی نظرآتی ہیں، جمعہ کے روز جماعت اسلامی نے ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج کیا۔ سردیوں کے موسم میں بجلی کا استعمال […]

شہری کی جیب سے ایک ہزار روپے نکالنے پر لاہور پولیس کے پانچ اہلکار معطل

Punjab police

پنجاب پولیس کے محکمے میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی ایک اور مثال اس وقت سامنے آئی، جب لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ میں چیکنگ کے دوران پانچ پولیس اہلکاروں کو مبینہ طور پر ایک ہزار روپے نکالنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ پنجاب پولیس کے احتسابی نظام […]

ٹیکسٹائل انڈسٹری کا زوال: حکومتی پالیسیوں کی ناکامی یا غیر سنجیدگی؟

Textile industry

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری، جو کبھی ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی تھی، آج زوال کی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ یہ صنعت نہ صرف ملک کی سب سے بڑی برآمدی قوت تھی بلکہ لاکھوں خاندانوں کے روزگار کا ذریعہ بھی۔ مگر حالیہ اعدادوشمار کے مطابق، ملک کی 568 ٹیکسٹائل ملز میں سے […]