فیشن انڈسٹری میں حجاب کا بڑھتا رجحان، کیا یہ صرف مارکیٹنگ ہے؟

حجاب کا فیشن فروغ پارہا ہے اور فیشن انڈسٹری اسے قبول بھی کررہی ہے، کھیلوں کے میدان میں باحجاب خواتین دوڑتی نظر آتی ہیں تو دفاتر، کام کی جگہوں پر سکارف پہنے لڑکیاں کام کرتی نظر آتی ہیں ۔ حتیٰ کے ٹی وی چینلز پر نیوز اینکرز، رپورٹزز بھی سرکو ڈھانپے دکھائی دیتی ہیں، سوال […]
آئی سی سی نے مینز ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا، ایک پاکستانی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مینز ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا گیا جس میں شامل واحد پاکستانی کھلاڑی دنیائے کرکٹ میں الگ پہچان رکھتا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے میچ وننگ کارکردگی سے دنیا کو متاثر کرنے والے کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا […]
صدر مملکت نے درجنوں حجاج کرام کی زندگیاں بچانے والے پاکستانی شہری کو سول ایوارڈ سے نواز دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ سال شدید گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہونے والے متعدد عازمین حج کی زندگیاں بچانے والے پاکستانی حج اسسٹنٹ آصف بشیر کو ملک کے تیسرے سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نوازدیا۔ بشیر ان 550 پاکستانی حج معتین (معاونین) میں شامل تھے جنہیں حکومت نے پاکستانی عازمین […]
رات کی بجائے دن کے وقت شادیوں کی تقیربات کیوں مقبول رہی ہیں؟

ایک وقت تھا جب تمام سماجی و اقتصادی پس منظر کے لوگ اپنے بچوں کی شادیوں پر خرچ کرنے کے لئے سالوں تک پیسے بچاتے تھے اور رات کے وقت تقریبات کو ترجیح دی جاتی تھی۔ تاہم اب یہ رحجان بدل رہا ہے اور رات کی بجائے والدین دن میں تقریبات کرنے کو ترجیح دینے […]
باؤلرز کی عید اور بیٹرز کا قبرستان، ملتان ٹیسٹ کا پہلا روز ختم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی مابین جاری 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے پہلے روز گیند بازوں کی عید ہو گئی۔ ملتان میں جاری سیریز دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر مہمان ویسٹ انڈیز نے عمدہ گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو بیک فٹ پر […]
“پولیس کے خلاف کوئی رپورٹ نہیں ہوئی” آئی جی سندھ کا چینی باشندوں کی عدالتی درخواست پر بیان

چینی باشندوں کی جانب سے پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا مؤقف بھی آ گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کہا کہ سندھ میں اب تک چینی شہریوں کی جانب سے پولیس کے خلاف کوئی رپورٹ […]
“ہماری رشوت ستانی سے جان چھڑائیں نہیں تو ہم لاہور شفٹ ہو جاتے ہیں” چینی باشندے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

پولیس کی جانب سے ہراسمنٹ پر چینی باشندوں نے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی چینی باشندوں کے وکیل پیر محمد ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ کراچی اور سندھ میں چینی باشندوں نے بھاری سرمایہ کاری کی ہوئی ہے، ان کے یہاں کاروبار موجود ہیں کراچی ایئرپورٹ پر انہیں گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے اور […]
“خواتین کی زندگی بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی مردوں کی” موٹرسائیکل پر پیچھے بیٹھنے والے کے لیے بھی ہیلمٹ پہننا لازم

لاہور ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار تمام افراد کے لیے ہیلمٹ پہننا لازم کر دیا ہے، ایک ہفتہ تک آگاہی دی جائے اس کے بعد چالان کیے جائیں گے۔ سی ٹی او لاھور ڈاکٹر اطہر وحید نے مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا، موٹر سائیکل پر اب […]
تارکین وطن کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار، 44 پاکستانی بہتر مستقبل کا خواب لیے لقمہ اجل بن گئے

بھائی میں تو باہر جا رہا ہوں، میرا بیٹا، میرا دوست، میرا رشتہ دار بیرونِ ملک جا رہا ہے، ارے بھائی کچھ بننا چاہتے ہو تو یہاں سے نکل جاؤ، اس طرح کے ناجانے کتنے جملے ہر روز ہمارے کانوں میں گونجتے ہیں، ہر کوئی یہ ہی نصیحت کرتا دکھائی دیتا ہے کہ جو بھی […]
ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لئے تمام نظریں پاکستانی سپن جوڑی پر جم گئیں

پاکستانی سرزمین پر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ دلچسپ مقابلوں سے بھری ہوئی ہے۔ دونوں ٹیموں نے پاکستانی سرزمین پر متعدد ٹیسٹ سیریز کھیلی جن میں سے آخری سیریز نومبر 2006 میں منعقد ہوئی تھی۔ 2006ء سے لے کر اب تک پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 اور […]