رشتہ برائے فروخت!

اخبارات میں ضرورت رشتہ کے اشتہارات پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کےلیے یہ کتنا بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ لڑکے ہیں تو ان کی عمریں ڈھلتی جارہی ہیں اور لڑکیاں ہیں تو بیٹھے بیٹھے بالوں میں چاندی آگئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں کتنے کنوارے لڑکے اور لڑکیاں موجود […]
رشتہ برائے فروخت ہے!

اخبارات میں ضرورت رشتہ کے اشتہارات پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کےلیے یہ کتنا بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ لڑکے ہیں تو ان کی عمریں ڈھلتی جارہی ہیں اور لڑکیاں ہیں تو بیٹھے بیٹھے بالوں میں چاندی آگئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں کتنے کنوارے لڑکے اور لڑکیاں موجود […]
محسن نقوی کا دورہ بنگلہ دیش، دونوں ممالک کا سفارتی، سرکاری پاسپورٹس کو ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ

پاکستانی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں، صدر ایشین کرکٹ کونسل کی حیثیت وہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ محسن نقوی نے بنگلہ دیشی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل (ر) جہانگیر عالم چودھری سے ڈھاکا میں ملاقات کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے […]
مبارک ہو! ملک کے ’ٹاپرز‘ اب رکشے چلائیں گے

اہل پاکستان کو مبارک ہو، وزیراعظم نے ملک کی سڑکوں پر پڑھے لکھے ڈرائیورز لانے کا فیصلہ کیا ہے، صرف پڑھے لکھے ہی نہیں اپنی اپنی جماعتوں میں ٹاپ کرنے والے۔ اب گریجوایٹ ٹائی شائی لگائے نوجوان لیڈرشپ کرتے نہیں رکشے چلاتے نظر آئیں گے۔ بھلا سیاست، ہائی فائی اداروں میں ان نوجوانوں کا کیا […]
پٹرول، بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج: ’مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اپنے وعدوں پرعمل کریں‘

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر جمعہ کو مہنگی بجلی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور شوگر مافیا کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں جماعت اسلامی کی مقامی قیادت، کارکنان اور مختلف طبقہ […]
اسرائیل کے شام پر حملے، گولان کی پہاڑیاں کتنی اہم ہیں؟

8 دسمبر 2024 کو سابق شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ پلٹتے ہی اسرائیل نے شام کی حدود کی جانب پیش قدمی شروع کی، صیہونی فوج نے شامی سرحد پر واقع گولان کی پہاڑیوں کے بفر زون پر قبضہ کیا اور شامی سرحد سے ملحقہ علاقوں پر حملے شروع کیے، اسرائیل کی جانب […]
عمران خان کی رہائی: ’شادی سے پہلے طلاق ہوگئی‘

پاکستان کی شادیوں میں سب سے بڑا مسئلہ روٹھوں کو منانا ہے، چاچا، تایا، پھوپھا، پھوپھی سبھی دولہا کے لیے ’مسئلہ کشمیر‘ بن جاتے ہیں، شادی اگر’ارینج‘ ہو تو پھر اور بھی بڑا مسئلہ۔ اس میں رشتہ والدین تلاش اور فائنل کرتے ہیں۔ جہیز میں کیا دینا کیا لینا ہے، کھانا کیا پکے گا، قاضی […]
حافظ کی سیاست

وفاقی وزرا سٹیج پر تھے اور ہرطرف ’حافظ حافظ ‘کے نعرے لگ رہے تھے، مجمع پرجوش تھا اور سٹیج پر کھڑے قائدین بھی خوشی سے نہال۔ محسن نقوی اور عطا تارڑ کچھ اور سوچنے کی کوشش کررہے تھے تو لیاقت بلوچ نے ان کے خیالات پر پانی پھیر دیا، وہ کہتے ہیں کہ ’یہ ہمارے […]
رجیم چینج آپریشن امریکی پالیسی کا حصہ، کیا عمران خان حکومت کی تبدیلی کے پیچھے بھی امریکا کا ہاتھ تھا؟

اسرائیل اور ایران کی جنگ میں امریکا ایسے ہی نہیں کود پڑا۔ اس کے دو اہداف تھے۔ ایک ایرانی جوہری پروگرام کی تباہی اور دوسرا آیت اللہ خامنہ ای کے اقتدار کا خاتمہ۔ پہلے ہدف میں تو کسی حد تک امریکا کامیاب رہا مگر دوسرے ہدف تک نہیں پہنچ سکا۔ دیکھا جائے تو دنیا کے […]
پاکستان ، انڈیا میں بات چیت نہ ہونا دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد میں ‘پاکستان دہشت گردی کے خلاف ایک دیوار’ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کئی دہائیوں سے اس […]