ترک صدر ایردوان کا سیاسی حریف گرفتار، جرم کیا ہے؟

Akram oglo

ترکیہ میں صدارتی انتخابات سے قبل متوقع صدارتی امیدوار کو گرفتار کرلیا گیا ۔ استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کو دہشت گروہ کی مدد کرنے کے الزام میں پکڑا گیا ہے۔ سیکولر ریپبلکن پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اکرم امام اوغلو کو ترک صدراردوان کے سب سے مضبوط سیاسی حریفوں میں شمار کیا […]

’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘ خواجہ آصف کی پی ٹی آئی پر تنقید

Khawaja asif

وزیر دفاع  نے اپنے سیاسی حریفوں کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پیغام جاری کیا ہے ۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نصب العین ’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘ ہے جب کہ انہوں نے آج ثابت کردیا […]

پارلیمانی کمیٹی اجلاس: سیاسی و فوجی قیادت کا خوارج اور دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنےکا فیصلہ

Parliament

 پاکستان میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی اور دہشت گردی کی روک تھام کے لیے قومی قیادت کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد کیا،اجلاس میں سیاسی و فوجی قیادت کا خوارج اور دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ اہم اجلاس بلوچستان کے ضلع بولان میں جعفر ایکسپریس، […]

’انڈیا کا خود کو مظلوم ظاہر کرنا حقیقت کو چھپا نہیں سکتا‘ پاکستان کا مودی کو دوٹوک جواب 

Foreign office

پاکستان نے انڈین وزیر اعظم نریندرا مودی کے لگائے گئے الزامات کی نفی کی ہے جو انہوں نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران لگائے تھے۔  انڈین وزیراعظم نے پیر کے روز لیکس فریڈ مین کے ساتھ پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور مختلف سوالات کے جواب دیے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے مودی کے الزامات کو […]

آذربائیجان اور آرمینیا 40 سالہ پرانا تنازع ختم کرنے کے معاہدے پر رضامند، یہ تنازع کیا تھا؟

Azar bijaan

دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی ہے۔ آرمینین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  آذربائیجان کے ساتھ امن معاہدے کا مسودہ حتمی طور پر تشکیل پا گیا ہے، آزری حکام کے ساتھ امن معاہدے پر دسخط کے لیے تیار ہیں۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہےکہ معاہدے پردستخط […]

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی گھر کی دہلیز پر قتل، قاتل کون ہے؟

Mushtaq khan

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سابق امیر سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمد خان کو قتل کردیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شکیل احمد خان کو گھر کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ صوابی کے گاؤں احد خان کلے شیخ جانہ میں […]

شہبازحکومت کا ایک سال، وزرا کے دعوؤں میں کتنی سچائی ہے؟

Shehbaz government

آٹھ فروری کے عام انتخابات کے نتیجے میں بننے والی شہباز شریف حکومت نے اپنا ایک سال کا جائزہ پیش کیا ہے، حکومت دعویٰ کررہی ہے کہ ہم ملک میں استحکام لائے ہیں، ہم نے ملک کو دیوالیہ نہیں ہونے دیا، اتحادی حکومت کے مختلف وزراء نے  اپنی وزارتوں کی کارکردگی بھی پیش کی ہے۔ […]

’وزیرڈبل سے پہلے سنگل ڈیکربس تو چلا کردکھائیں‘ حافظ نعیم کی سندھ حکومت پرکڑی تنقید

Ameer e jamaat

امیرجماعت اسلامی نے ایک بار پھر سندھ حکومت نشانے پر رکھ لیا، کراچی کی مخدوش صورتحال پر انہوں نے کہا ہے کہ پہلے سنگل ڈیکر بس چلا کر تو دکھا دیں ڈبل ڈیکر تو دور کی بات ہے۔  کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ  یہ ایک دوسرے کے خلاف […]

وہ ریکارڈجوابراہیم زادران نے پاش پاش کردیا

Ibrahim zadran.jpg 1

چیمپئنز ٹرافی کا ایک اچھا میچ جو شائقین کرکٹ کو لاہور میں دیکھنے کو ملا، ایونٹ کے آٹھویں میچ میں نوجوان افغان بیٹرابراہیم زادران نے شاندار 177 رنز کی اننگز کھیل کر متعدد ریکارڈ بنادیے، انہوں نے سابق بھارتی کپتان کپل دیو کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ تئیس سالہ افغان اوپنر ابراہیم زادران نے بہترین […]

مصطفیٰ عامر قتل، کب کیا ہوا؟

Web mustafa amir

کراچی کے پوش علاقوں سے عام طور پر خبریں بہت کم موصول ہوتی ہیں لیکن اگر کسی خبر کا  چرچہ ہوتو وہ دل دہلانے کے لئے اور اداروں کی بے بسی کا ماتم کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے۔  نور مقدم کیس ہو یا ارمغان کا مصطفیٰ عامر کو گھر بلا کر بے رحمی سے […]