کراچی میں’درختوں‘ کی منفرد نمائش، مقاصد کیا ہیں؟

Bon sai

ماحول کو بہتر بنانے میں پودے اہم کردار ادا کرتے ہیں،کراچی میں ایک ایسی سوسائٹی کام کررہی ہے جو ماحول کو بہتر بنانے کے لیے کام کررہی ہے اور شجرکاری کو فروغ دے رہی ہے۔  50 سے 60 سال پرانے درختوں کو دوبارہ اگانا ایک جاپانی طریقہ ہے، جس کو ’بون سائی‘ کہا جاتا ہے، […]

اسرائیل کے چھ یرغمالی رہا، بدلے میں حماس کو کیا ملے گا؟

Coffin

جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں غیرقانونی قید کاٹنے والے فلسطینیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ حماس نے بھی بدلے میں اسرائیلی یرغمالی رہا کیے ہیں ۔ حماس نے ہفتے کے روزچھ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا ہے، ان میں ایک مسلمان اسرائیلی بھی ہے جو ہشام السید ہے۔ حماس نے […]

’پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے‘ وزیردفاع

Defen

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے برطانیہ سے مثالی تعلقات ہیں، آرمی چیف کا دورہ انتہائی اہم ہے۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو کے دوران انھوں نے کہا کہ پاکستان کے برطانیہ کے ساتھ اہم سفارتی، عسکری اور معاشی تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں ہمیشہ اہم […]

گلی محلے میں کرکٹ کھیلنے والوں نے دنیا کو کیسے حیران کیا؟

Street cricket

سڑک پر گاڑیاں گزر رہی ہیں، لیکن نوجوان لڑکے  بدستور سڑک پر وکٹیں لگائے کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ ایسا  ضرور آپ نے بھی کیا ہوگا۔  پاکستان میں اسے گلے کرکت کہلائی جاتی ہے۔ پاکستان میں صرف چند کھلاڑی ایسے جو بچپن سے ہی اعلی معیار کے کلبز میں کھیلتے ہیں۔ عام طور پر تمام […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کا آپریشن: 15 دہشتگرد ہلاک

Ispr

پاک فوج کی ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کے خلاف دو آپریشن میں 15 دہشتگرد ہلاک اور چار اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان میں 9 دہشتگرد جبکہ میران شاہ میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ چار اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوجی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے […]

آر ایل جی کی قیمتوں میں اضافہ  کر دیا گیا 

Ogra

 آر ایل این جی کی فروری کے ماہ کیلیے قیمتوں کا تعین، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،جس میں ایس این جی پی ایل 23 ڈالر  فی ایم ایم بی ٹی یو  کااضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے ، جس کے مطابق ایس این […]

’مجھے بہت دکھ ہوا‘ پارٹی سے نکالے جانے پر شیرافضل مروت نے خاموشی توڑ دی 

Imran khan and marwat

پی ٹی آئی سے نکالے جانے کی خبروں پر ایم این اے شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی، انہوں نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ پی ٹی آئی اور عمران خان کے ساتھ وفادار رہا اور اپنے اصولی مؤقف پر قائم رہوں گا۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں […]

’فلسطینیوں پر مظالم کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے‘ حافظ نعیم کا او آئی سی اجلاس بلانے کا مطالبہ

Hafiz naeem lhr

امیر جماعت اسلامی نے فلسطین پر امریکی صدر ٹرمپ کی غیر سنجیدگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا رویہ ایک رئیل اسٹیٹ ایجنٹ جیسا ہے، اسرائیلی فوج کا بچوں کو نشانہ بنانا عالمی جنگی جرم ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس کی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل […]

یوکرین جنگ، امریکا اور روس سعودی عرب میں بات چیت پر رضا مند 

Trump puton

یوکرین کے مسئلے پر امریکا اور روس بات چیت پر رضا مند ہوگئے، دونوں ممالک کے سربراہوں کی ملاقات سعودی عرب میں ہوگی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز  روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو کال کی ہے، امریکی صدر نے روسی ہم منصب سے تفصیلی گفتگو کی۔ […]

’ منی لانڈرز کو اقتدار میں بٹھایا گیا ہے‘ عمران خان نے آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

Imran khan and asim

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا۔ جس میں ’منی لانڈرزکو اقتدار میں بٹھانے‘ کا شکوہ کیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھاکہ عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھا ہے […]