لاہور کتاب میلہ! علم و ادب کا جشن یا بس ایک اور فوڈ فیسٹیول؟

رنگ برنگی کتابیں، ادبی مکالمے، اور دانشوروں کی محفلیں… مگر ساتھ ہی دھواں اُڑاتے شوارمے، خوشبو بکھیرتے برگر، اور لمبی قطاریں! سوال یہ ہے کہ کتابیں زیادہ بِکیں یا شوارمے؟ نامور مصنفین نے صاف کہہ دیا کہ کتاب سے محبت کرنے والے آج بھی موجود ہیں، مگر کتابوں کی قیمتوں اور قارئین کی تعداد میں […]
’’موبائل چھوڑیں، میدان میں آئیں‘‘ لاہور میں گھڑسواری، نیزہ بازی کے شاندار مقابلے

لاہورکے فورٹریس اسٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو میں گھڑسواری اور نیزہ بازی کے شاندار مقابلے ہوئے۔ یہ دونوں روایتی کھیل اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ پیش کیے گئے، مقابلوں میں دور دور سے مردو خواتین گھڑ سواروں نے شرکت کی۔ گھڑ سواروں نے بتایا کہ ’’یہاں شریک گھوڑے بھی کسی عام نسل […]
’عمران خان کا خط کمیٹی کو بجھوا دیا، وہی اسے دیکھے گی‘ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ایک اہم بریفنگ میں آئی ایم ایف وفد سے ملاقات، عدلیہ کی آزادی، عدالتی اصلاحات، عمران خان اور شہباز شریف کے خطوط، سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری، اور پشاور ہائی کورٹ کے ججز کے تحفظات سمیت اہم معاملات پر گفتگو کی ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے انکشاف […]
ترک صدر اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ رجب طیب اردوان اپنے دورے کے دوران پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ پاکستان کی ویب سائٹ کے مطابق ترک […]
’فلسطین فلسطینیوں کا ہے‘ پاکستان کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستانی وزارت خارجہ نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین پر ہماری پوزیشن واضح ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سگار کی رپورٹ ہمارے موقف کی تجدید ہے، مطالبہ کرتے ہیں کہ افغان حکومت افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کرے، امریکی حکومت نے نئے […]
سونے کی چڑیا بلوچستان، کیا سرفراز بگٹی کی’ بے اختیار‘ حکومت عوام کی محرومیاں ختم کرپائی ہے؟

بلوچستان میں بدامنی اور بنیادی سہولیات کا فقدان کا رونا برسوں سے رویا جا رہا ہے، ایک طرف صوبے میں مسلح عسکریت پسند برسر پیکار ہیں تو دوسری طرف حقوق مانگنے والے جلسے جلوس کرتے دکھائی دیتے ہیں، جب کہ صوبائی حکومت ’سب اچھا ہے‘ کا دعویٰ کرتی ہے۔ کیا واقعی بلوچستان میں سب اچھا […]
ٹرمپ اپنوں، بیگانوں کے لیے ’خظرناک‘ ہوگئے، 4 میڈیا اداروں کو پینٹاگون سے دفاتر ختم کرنے کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آتے ہی اپنوں اور بیگانوں دونوں کے لئے ’درد سر‘ بنے ہوئے ہیں۔ چین ،کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ ٹیرف کے معاملے پر ’تجارتی جنگ‘ چھیڑرکھی ہے تو نیویارک ٹائمز سمیت 4 میڈیا اداروں کو پینٹاگون میں ان کے دفاتر سے ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے […]
طیارہ اترنے والا ہے‘ واشنگٹن حادثے میں آخری پیغام بھیجنے والی خاتون کون تھیں؟

امریکا میں مسافر طیارے سے فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرانے کے واقعہ میں جاں بحق افراد میں ایک پاکستانی خاتون بھی شامل ہیں۔ امریکی ایئر لائن واشنگٹن ڈی سی میں لینڈنگ کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر بلیک ہاک سے ٹکرانے کے بعد حادثے کا شکار ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اس المناک حادثے میں پاکستانی خاتون اسری […]
قائد اعظم کے متعلق ‘نامناسب’ الفاظ، اے این پی رہنما ایمل ولی مشکل میں

اے این پی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی نے جوش خطابت میں بانی پاکستان کے خلاف ’ہرزہ سرائی‘ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اپنے قائد محمد علی کو رہا کرو،ہتھکڑی میں وہ دنیا سے فرار ہوگیا،اور قبر میں گھس گیا‘۔ سوشل میڈیا پرسینیٹرایمل ولی خان کی ایک ویڈیووائرل ہے جس میں کہہ رہے ہیں کہ […]
چیٹ جی پی ٹی نہ ڈیپ سیک، علی بابا نے مصنوعی ذہانت کا اپنا ماڈل پیش کردیا

چینی ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا نے بدھ کے روزاپنی مصنوعی ذہانت کا نیا ماڈل “کیوین 2.5” متعارف کرایا ہے، جس نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک غیر متوقع کامیابی حاصل کی ہے۔ علی بابا کا دعویٰ ہے کہ اس کا نیا ماڈل “کیوین 2.5 میکس” نے ڈیپ سیک-وی […]