کیا پاکستان اسرائیل اور انڈیا کا اگلا ہدف بننے جا رہا ہے؟

مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں حالیہ مہینوں کے دوران تیزی سے بدلتے حالات نے ایک اہم سوال کو جنم دیا ہے۔ کیا اسرائیل اور انڈیا پاکستان کے خلاف کسی مشترکہ منصوبے پر کام کر رہے ہیں؟ ایران میں اسرائیلی حملے کے بعد، کئی رپورٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس میں ایسے اشارے سامنے آئے ہیں […]
کیا ایران چند مہینوں میں یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کرسکتا ہے؟

13 جون سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں اور امریکی ائیر سٹرائیک کے بعد دعویٰ کیا گیا کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کردیا گیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے تو بار بار کہا جارہا ہے کہ اب ایران کبھی بھی جوہری طاقت حاصل نہیں کرسکے گا۔ مگر اقوام متحدہ کے […]
نیتن یاہو کی اسرائیلی حکومت خطے میں امن کے لیے بڑی رکاوٹ ہے، ترک صدر

ایران، اسرائیل جنگ رکوانے کے لیے دنیا کی کوششیں جاری ہیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا تو اسلامی ممالک کے اتحاد او آئی سی نے بھی اس حوالے سے اپنا اجلاس بلایا۔ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ نیتن یاہو ہٹلر پورےخطے کو تباہی کی […]
مریم نواز کا ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے پر اظہارتشکر: ’ترقی کے ثمرات گاؤں گاؤں پہنچیں گے‘

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ نہ ٹیکس لگایا نہ ہی بڑھایا، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈویلپمنٹ پروگرام پیش کرنے پراللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں ۔ شہراور دیہات میں ترقی اورسہولیات کا فرق ختم کریں گے، ترقی کے ثمرات اب گاؤں گاؤں پہنچیں گے ۔ 1800دیہات کو ماڈل […]
مغرب کا دوہرا معیار بے نقاب ہوچکا، پاکستانی قوم ایران کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ،صوبائی بجٹس اور عالمی ،سیاسی مسائل پر بات کی ۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصل اپوزیشن جماعت اسلامی ہے، اسمبلیوں میں بیٹھے لوگ تو خاموش ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے حکومت پر زور دیا کہ فلسطین کے ساتھ […]
حکومت عوام کی محرومیوں کو ختم کرے، امیر جماعت اسلامی

انہوں نے جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ سے خطاب کیا جو تین دن تک منصورہ لاہور میں جارہی۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران اشیائے ضروریہ، بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کر کے عام آدمی کو سہولت دیں۔ حکومت ملک بھر اور بالخصوص خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں قیام امن کے لیے […]
ایران اسرائیل جنگ پانچویں روز بھی جاری، دونوں ممالک سے غیر ملکیوں کا انخلا شروع: ’ایران نے ملک پر 30 میزائل داغے ہیں‘

ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد دونوں طرف سے بمباری میں شدت آگئی ہے، دن کی روشنی میں اسرائیل کی طرف سے حملے کیے جاتے ہیں تو رات کی تاریکی میں ایرانی فورسز اسرائیلی شہروں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ دونوں ممالک کی جنگ چوتھے روز میں داخل ہوچکی ہے، ایران نے اسرائیلی حملوں کا […]
پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 49 ڈگری سے تجاوز کر گیا

پاکستان بھر میں شدید گرمی کی لہر نے زندگی کے معمولات کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر چکا ہے جبکہ بھکر اور جیکب آباد میں پارہ 49 ڈگری کو چھو گیا ہے، جو اس سیزن کا خطرناک ترین درجہ حرارت تصور […]
شہباز شریف کا دورہ یو اے ای: ‘پاکستان-انڈیا کشیدگی کم کرنے پر اماراتی صدر کا شکریہ ادا’

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ سرکاری دورہ کیا، جس میں انہوں نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زایدالنہیان سے اہم ملاقات کی اور علاقائی کشیدگی خصوصاً پاکستان-انڈیا کشیدگی کم کرنے پر یواے ای کے تعمیری کردار پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ سرکاری […]
حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس: ’سات سو ارب روپے سے زائد رقم سیاسی مفادات کے لیے استعمال ہورہی ہے‘

امیرجماعت اسلامی نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ میں غریب مزید غربت کی لکیر سے نیچے جا رہے ہیں، پاکستان میں 11 کروڑ سے زائد افراد خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 155 ہے، حکومتوں نے کبھی سنجیدگی نہیں دکھائی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بدترین کرپشن […]