ایک انکار جس نے سب پاکستانیوں کی لاج رکھ لی

Web 03 (2)

یوم تکبیر کا تذکرہ جس طرح محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بغیرممکن نہیں اس ہی طرح محسن پاکستان کا تذکرہ سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے بغیر نامکمل ہے۔ میر ظفر اللہ خان جمالی مسلم لیگ ق کی جانب سے وزیراعظم منتخب ہوئے تو ان کو ایوان میں صرف ایک ووٹ کی […]

‘دی وہیل آف ٹائم’ کی اچانک منسوخی پر مداحوں کا احتجاج، شو کو بچانے کے لیے مہم کا آغاز

Wheel of time

ایمزون پرائم ویڈیو کی مقبول فینٹسی سیریز ’دی وہیل آف ٹائم‘ کی اچانک منسوخی نے دنیا بھر میں موجود اس کے لاکھوں مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ حال ہی میں سیزن 3 کی تکمیل کے بعد شو کی بندش کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد مداحوں نے سوشل میڈیا پر بھرپور احتجاج کرتے […]

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی پھر منگنی، منگیتر کون ہیں؟

Junaid mangni

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری منگنی طے پا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا رشتہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے چچا زاد بھائی جاوید شفیع کی نواسی سے طے پایا ہے۔ دونوں خاندانوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن میں ہوئی ذرائع […]

میری اہلیہ، بیٹی، بیٹے اور دیگر خواتین کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان 

Mushtaq khan.jpg 1

پاکستان کے سابق سینیٹر کی جانب سے یہ دعویٰ اس وقت سامنے جب خواتین نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں کمیپ لگا رکھا تھا۔  جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما مشتاق احمد خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’‏اسلام آباد پولیس نے میری اہلیہ حمیرا طیبہ ،بیٹی مریم صدیقہ اور […]

شہباز شریف کی آذربائیجانی صدر سے ملاقات: ‘تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے عزم کا اظہار’

Whatsapp image 2025 05 27 at 10.14.35 pm

وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے لاچین شہر میں ملاقات کی، جو کہ پاکستان، آذربائیجان اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس سے قبل ایک اعلیٰ سطحی دوطرفہ ملاقات تھی، یہ اجلاس آذربائیجان کے یومِ آزادی کے موقع پر منعقد ہوا۔ پاکستانی وفد میں نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ […]

پاکستان، انڈیا جنگ کے بعد مغرب چین سے خوفزدہ ہونے لگا ہے؟

Osama shafiq

چینی صدرشی جن پنگ امریکی فوجی بالادستی کو کمزور کر رہے ہیں، چین کی افواج میں تیزی سے توسیع پر خدشات بڑھ رہے ہیں کہ یہ ملک امریکہ کے لیے وجودی خطرہ بن سکتا ہے۔ چین نے نہایت جارحانہ انداز میں ایک بڑی فوج تشکیل دی ہے جس کا مقصد ہماری طاقتوں کو زائل کرنا ہے۔ […]

‘بیوی کے تھپڑ پر پریشان نہ ہوں، اعتماد میکرون والا رکھیں’

Macron

فرانسیسی صدر کو طیارے سے اترنے سے قبل مبینہ طور پر اہلیہ کے ہاتھوں پڑنے والے تھپڑ نے سوشل ٹائم لائنز کو نیا موضوع تھما دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے کے  لینڈ کرتے وقت جوں ہی گیٹ کھلتا ہے تو پہلا […]

LIVE دورہ ایران: شہبازشریف کی ایرانی سپریم لیڈر، صدر سے ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال

President iran

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں وہ ایرانی صدر سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دو روز تک  ترکیہ  میں قیام کیا، ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وہ ایران کے دارالحکومت تہران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ استنبول کے ہوائی اڈے پر ترک […]

ملک بھر کی طرح کراچی بھی گرمی کی لپیٹ میں، شدید گرمی سے کیسے بچا جائے؟

Heat wave

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ حبس نے بھی شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق کراچی میں آئندہ پورے ہفتے کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ […]

یوم تکبیر 28 مئی کو عام تعطیل ہو گی یا نہیں؟

Holiday

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری بحث میں آج تک کا ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہے یا نہیں؟28 مئی وہ دن ہے جب 1998 میں پاکستان نے انڈین دھماکوں کے جواب میں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کا ٹیسٹ کیا تھا۔ بلوچستان […]