‘بیوی کے تھپڑ پر پریشان نہ ہوں، اعتماد میکرون والا رکھیں’

فرانسیسی صدر کو طیارے سے اترنے سے قبل مبینہ طور پر اہلیہ کے ہاتھوں پڑنے والے تھپڑ نے سوشل ٹائم لائنز کو نیا موضوع تھما دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے کے لینڈ کرتے وقت جوں ہی گیٹ کھلتا ہے تو پہلا […]
دورہ ایران: شہبازشریف کی ایرانی سپریم لیڈر، صدر سے ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں وہ ایرانی صدر سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دو روز تک ترکیہ میں قیام کیا، ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وہ ایران کے دارالحکومت تہران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ استنبول کے ہوائی اڈے پر ترک […]
ملک بھر کی طرح کراچی بھی گرمی کی لپیٹ میں، شدید گرمی سے کیسے بچا جائے؟

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ حبس نے بھی شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق کراچی میں آئندہ پورے ہفتے کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ […]
یوم تکبیر 28 مئی کو عام تعطیل ہو گی یا نہیں؟

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری بحث میں آج تک کا ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہے یا نہیں؟28 مئی وہ دن ہے جب 1998 میں پاکستان نے انڈین دھماکوں کے جواب میں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کا ٹیسٹ کیا تھا۔ بلوچستان […]
اسرائیل نے بھوک سے مرجھائے بچوں میں تحائف بانٹنے والی ننھی وی لاگر کو بھی شہید کردیا

محصور غزہ کے مرجھائے بچوں میں خوشیاں بانٹنے اور مسکراہٹیں بکھیرنے والی ننھی وی لاگر یقین حماد کو بھی شہید کردیا گیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق یقین نا صرف معصوم بچی تھی بلکہ جنگ زدہ بچوں کے لیے امید کی علامت بن چکی تھی۔ یقین کو اسرائیلی فوج نے بمباری کرکے شہید کردیا ہے۔ رپورٹ […]
ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائیاں، نو انڈین سپانسرڈ دہشت گرد ہلاک کردیے، آئی ایس پی آر کا دعویٰ

پاکستان کے فوجی دستوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تین مختلف جگہوں پر آپریشن کیا ہے، مجموعی طور پر 9 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 4بھارتی اسپانسرڈ خوارج واصلِ جہنم کر دیے گئے جبکہ ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن […]
پی ایس ایل 10فائنل: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو چار وکٹوں سے شکست دے کر لاہور قلندرز تیسری بار چیمپیئن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا فائنل آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک گیند قبل 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا اختتام یادگار بنا دیا۔ پی ایس ایل کے فائنل […]
بلوچستان میں دھماکے، حملے: کب کیا ہوا؟

بلوچستان، جو برسوں سے شورش، علیحدگی پسند تحریکوں اور مذہبی شدت پسندی کی زد میں ہے، جنوری 2024 سے مئی 2025 کے درمیان دہشت گردی کی تشویشناک لہر کی لپیٹ میں رہا۔ اس عرصے میں مختلف حملوں اور عسکری کارروائیوں میں 200 سے زائد عام شہری مارے گئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ ان حملوں میں […]
آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ میرا تھا، وزیراعظم

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ترقی دیتے ہوئے فیلڈ مارشل بنانے کی منظوری دی تھی ، وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انڈیا ابھی تک کسی تیسرے ملک میں گفتگو کے لیے راضی نہیں ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنگ کے دوران […]
فیلڈ مارشل کون ہوتا ہے؟

پاکستان کی تاریخ میں فیلڈ مارشل کا عہدہ ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ یہ عہدہ دراصل ایک اعزازی عہدہ ہے جو کسی ایسی شخصیت کو دیا جاتا ہےجو اپنے ملک کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دے چکی ہوں۔ پاکستان کی تاریخ میں اب تک واحد فیلڈ مارشل ایوب خان تھے، مگر اب یہ اعزاز […]