بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کے مظاہرے: ’’مرد اور عورت کبھی برابر نہیں ہوسکتے‘‘

Bangla desh

بنگلہ دیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں یہ مظاہرے گزشتہ مظاہروں سے زیادہ طاقتور مگر پرامن ہیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اگست 2024 میں شیخ حسینہ واجد کی آہنی حکومت کے خاتمے کے بعد مذہبی گروہوں کو تقویت ملی ہے اور وہ اصلاحات کی کوششوں کی مخالفت کر […]

اسرائیل نے تباہ شدہ غزہ کو مزید تباہ کرنے کا منصوبہ بنالیا

Benjamin netanyahu

تباہ شدہ غزہ کو اسرائیل نے مزید تباہ کرنے کا منصوبہ تشکیل دیا ہے، نیتن یاہو کابینہ کی منظوری کے بعد اس منصوبے پر عملدرآمد کروائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے چاروں جانب سے محصور غزہ پر حملے تیز کرنے کیلئے ہزاروں ریزرو صیہونی فوجیوں کو طلب کرنے کا […]

کورکمانڈرز کانفرنس: ’جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا‘

Army chief

پاکستان کے آرمی چیف کی زیرصدارت ہونے والی کورکمنڈرز کانفرنس میں فارمیشنز کمانڈرز نے کہا ہے کہ “جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، پاکستان کے عوام کی امنگوں کا ہر قیمت پر احترام کیا جائے گا‘۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی […]

  محسن نقوی کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات: ’ انڈیا آگ سے کھیلنے کی کوشش کررہا ہے‘

Naeem

وفاقی وزیرداخلہ نے منصورہ، لاہور میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران پاکستان انڈیا کشیدگی، سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  محسن نقوی نے حافظ نعیم الرحمان کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریف کیا، پاکستان کے اصولی موقف اور فیصلوں سے آگاہ کیا ۔ حافظ نعیم […]

پہلگام واقعہ کے بعد انڈین فوج میں ’بغاوت‘۔ تلخ کلامی پرفائرنگ، 5 سکھ سپاہی ہلاک

Indian army clash

پاکستان کے خلاف زہریلا پراپیگنڈا کرنے والے انڈیا کی اپنی فوج میں بغاوت پھیل گئی۔ ہندو اور سکھ سپاہیوں میں معمولی تلخ کلامی پر ہنگامہ ہوگیا، ہندو اور سکھ فوجیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے 5 سکھ سپاہی ہلاک ہوگئے ۔     پہلگام واقعے کے بعد انڈیا میں نہ صرف مسلمانوں بلکہ دیگر اقلیتوں کیخلاف […]

پاکستان، افغانستان معاملے پر وفاق اور کے پی میں ٹھن گئی: ’آزادانہ ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے‘

Khawja asif

افغانستان کے معاملے پر وفاق اورخیبرپختونخوا آمنے سامنے آگئے، صوبہ خود سے معاملات طے کرنے کا خواہشمند جبکہ وفاق کسی بھی ایسی ڈیل کا مخالف ہے۔ نجی ٹی وی ’جیو‘ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا کو افغانستان سے آزادانہ ڈیل کی اجازت […]

امریکی سرپرستی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی سے پشاور تک شٹر ڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند، سڑکوں سے ٹریفک غائب

Strike

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کال پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے، ملک کے بیشتر شہروں میں کاروباری مراکز بند ہیں۔ یہ ہڑتال امریکی سرپرستی میں غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور انڈیا کے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کے خلاف کی جارہی ہے۔ لاہور میں تمام […]

شہباز، بلاول پریس کانفرنس، سیاسی مصلحت کی شکار سیاست

Khalid shahzad farooqi

یہ کوئی نئی بات نہیں کہ پاکستان کی سیاست میں ہر مسئلہ صرف اس وقت اہم سمجھا جاتا ہے جب وہ کسی مخصوص سیاسی جماعت کے مفاد میں ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف کا متنازع نہری منصوبے کو مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کا اعلان اور بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ کھڑے ہو کر “باہمی […]

پچاس ارب روپے کا نیا سکینڈل: ’67 ہزار پاکستانی حج نہیں کرسکیں گے‘

Hajj

زندگی بھر کی جمع پونجی، برسوں کی عبادت کی تمنا، اور حجاز مقدس جانے کا خواب، سب کچھ اس وقت سوالیہ نشان بن چکا ہے۔  پاکستان سے تعلق رکھنے والے 67 ہزار نجی عازمین حج اس وقت شدید ذہنی اذیت اورغیریقینی صورتحال سے دوچار ہیں، کیونکہ ان کا حج تاحال کنفرم نہیں ہوسکا۔ پاکستان حج […]

اسرائیل کی جنگ بندی کی تجویز: حماس کا ’ضروری مشاورت‘ کے بعد جواب دینے کا عندیہ 

Hamas official

حالیہ حملوں میں اکیاون ہزار معصوم فلسطینیوں کا قتل عام کرنے کے بعد اسرائیل نے ایک بار پھر حماس سے بات کرنے اور یرغمالیوں کے رہا کرنے کی تجویز پیش کی ہے، حماس نے اس تجویز ’ضروری مشاورت‘ کرنے کا کہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مستقبل […]